عامر خان کا نئے ٹیلنٹ کیلئے سالانہ چار فلمیں پروڈیوس کرنے کا اعلان

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیتے ہوئے پروڈکشن پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اپنے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ عامر خان نے کہا کہ ان مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ’استری‘ کا کردار وکی کوشل کو آفر کیے جانے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ فلم ’استری 2‘ نے 15 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہوکر زبردست کامیابی حاصل کی اور 300 کروڑ روپے کا ہندسہ 9 دن میں عبور کر لیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم کا کردار ابتدا میں اداکار وکی کوشل کو پیش کیا گیا تھا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق وکی مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا، ریا چکربورتی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رِیا چکربورتی نے انکشاف کیا کہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد انہیں شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں ٹھیک ہونے میں کئی سال لگے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ اس دوران انہیں بہت زیادہ تکلیف، بے چینی، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) اور دیگر مسائل مزید پڑھیں

عمربڑھنے پر بوڑھا ہونے ، پلاسٹک سرجری کروانے کے طعنے ملتے ہیں، عفان وحید

  کراچی: اداکار عفان وحید کا کہنا ہے کہ عمر بڑھتی ہے تو بوڑھا کہا جاتا ہے اور چہرہ اچھا کراؤ تو کہتے ہیں پلاسٹک سرجری کروالی۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار عفان وحید نے اداکاروں کو بوڑھا کہنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہرانسان کو بوڑھا ہونا ہوتا ہے۔ سدا بہار جوان مزید پڑھیں

عامر خان نے تیسری شادی سے متعلق کیا کہا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں تیسری شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کا کہنا تھا کہ میں 59 سال کا ہوگیا ہوں۔ تیسری شادی کرنا اب مشکل مزید پڑھیں

اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطل

 ممبئی: بھارتی اداکار کو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے الزام میں قید کناڈا کے اداکار درشن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ جیل اہلکاروں کے ساتھ لان میں بیٹھے چائے پیتے ہوئے اور خوشگوار موڈ مزید پڑھیں

مردوں نے پاکستان میں خواتین کیلیے غیر محفوظ ماحول بنا دیا ہے، مریم نفیس

  کراچی: اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ خواتین پاکستان میں غیر محفوظ ہوگئی ہیں کیونکہ مردوں نے ایسا ماحول بنا دیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مریم نفیس کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی اکثریت کرپٹ، کاہل اور اعتبار کے قابل نہیں ہے۔ ہم کرپٹ ہیں اور یہاں کوئی کام بھی مزید پڑھیں

فلم ’آدی پرش‘ کی سینئر اداکارہ آشا شرما انتقال کرگئیں

 ممبئی: سینئر اداکارہ آشا شرما 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کی سینے اینڈ ٹی وی آرٹسٹس ایسوسی ایشن (CINTAA) نے تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی موت کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی لیکن انڈسٹری ان کے انتقال پر سوگوار ہے۔ آشا شرما فلموں اور ٹی وی شوز میں مزید پڑھیں

جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہم کی نئی فلم ’ویدا‘ کو فلمی تجزیہ نگاروں کی تعریف ملی لیکن وہ باکس آفس پر کامیابی حاصل نہ کر سکی، جس سے اداکار کی حالیہ ناکام فلموں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکشن فلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل مزید پڑھیں

اکشے کمار کی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی تاخیر کے حوالے سے افواہیں مسترد

 ممبئی: اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کے حوالے سے یہ افواہیں بے بنیاد ہیں کہ فلم تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار احمد خان نے تصدیق کی ہے کہ فلم اپنی مقررہ وقت پر ہے اور اس کا بین الاقوامی شیڈول اکتوبر میں شروع ہوگا جبکہ مزید پڑھیں