سوارا بھاسکر کا مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی کے انکشافات پر افسوس کا اظہار

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہیما کمیٹی کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی اور استحصال کے انکشافات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر انہوں نے ویمن ان سنیما کلیکٹو (WCC) کی کوششوں کو سراہا اور انہیں سنیما انڈسٹری میں پدرشاہی اصولوں اور مالی مشکلات کو اجاگر مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیں

ممبئی: بھارتیہ کسان یونین کے ارکان نے بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی سیاستدان کنگنا رناوت کے کسانوں کے خلاف دیے گئے بیان پر احتجاج کرتے ہوئے ان کا پتلا جلانے کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا جس مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کا ہمایوں سعید کے ساتھ نیا گانا ’باری تھانی‘ جاری

 لاہور: پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ نیا گانا ’باری تھانی‘ یوٹیوب پر ریلیز کیا ہے۔ حدیقہ کیانی کے مداح دنیا بھر میں اس گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ گانے کو عبداللّٰہ حارث نے ڈائریکٹ کیا ہے اور ہمایوں سعید کی پرفارمنس نے اسے مزید مزید پڑھیں

’استری 2‘ کا راج برقرار، بھارتی سینما کی سب سے بڑی 10 فلموں میں شامل

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری2‘ بھارت کی تاریخ کی 10 سب سے بڑی فلموں میں شامل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے اپنے پہلے ہفتے میں 291.65 کروڑ روپے کمائے۔ دوسرے جمعہ کو 17.5 کروڑ، ہفتے کو 33 کروڑ، اور اتوار کو 42.4 کروڑ روپے مزید پڑھیں

کینسر میں مبتلا حنا خان نے والدہ کی سالگرہ پر جذباتی ویڈیو شیئر کردی

 ممبئی: اسٹیج 3 بریسٹ کینسر میں مبتلا مشہور انڈین اداکارہ حنا خان نے اپنی والدہ کی سالگرہ منائی اور ایک جذباتی ویڈیو شیئر کردی۔ حنا خان نے اپنی والدہ کی سالگرہ منانے کے لیے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی والدہ کو ایک خوبصورت پھولوں سے سجی میز پر کیک کاٹتے اور موم مزید پڑھیں

’ایکتا بینڈ بجادے گی تیرا‘، عامر علی کا ڈرامہ چھوڑنے پر دھمکی ملنے کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکار عامر علی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں بالاجی ٹیلی فلمز کی طرف سے شوٹنگ میں خلل ڈالنے پر نوٹس ملا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے بتایا کہ جب انہوں نے ٹی وی شو چھوڑنے کا اعلان کیا، تو انہیں بتایا گیا کہ ’ایکتا بینڈ بجا دے گی تیرا‘۔ عامر علی نے مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فرنچائز ’دھوم‘ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

 ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فرنچائز ’دھوم‘ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز (YRF) میں “دھوم 4″ بنانے کیلئے پیشرفت ہوئی ہے۔ پروڈیوسر ادیتیہ چوپڑا آیان مکرجی کو ’دھوم 4‘ کے لیے ہدایت کار کے طور پر منتخب کرنے کے خواہاں ہیں۔ ’دھوم 4‘ ادیتیہ چوپڑا کا سب مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے اپنی کتاب کے خلاف قانونی نوٹس کا جواب دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی کتاب ’Pregnancy Bible‘ کے خلاف جاری کردہ قانونی نوٹس کا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے کتاب کے عنوان پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔ کرینہ مزید پڑھیں

اداکاری شروع کی تو اردو پڑھنی نہیں آتی تھی، اشنا شاہ کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے اداکاری شروع کی تو انہیں اردو پڑھنی نہیں آتی تھی۔ اداکار احسن خان کے ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں پاکستانی ڈراموں اور اداکاروں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔ اشنا شاہ نے بتایا کہ احسن خان مزید پڑھیں

محبت ایک قربانی ہے جو ایک پارٹنر کو دینی پڑتی ہے، سمانتھا رتھ پرابھو

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو نے کہا کہ محبت ایک قربانی ہے اور بعض اوقات ایک پارٹنر کو زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جب دوسرا ایسا نہ کرسکے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ سمانتھا نے کہا کہ محبت میں کبھی کبھار مزید پڑھیں