وجے ورما کا جلد کی بیماری وٹیلیگو میں مبتلا ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکار وجے ورما نے ایک جلد کی بیماری وٹیلیگو میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں جلد پر سفید دھبے پیدا ہوتے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں وجے ورما نے بتایا کہ وہ فلموں میں اپنے وٹیلیگو کو چھپاتے ہیں تاکہ ناظرین ان کی جلد کے بجائے ان کی اداکاری مزید پڑھیں

کارتک آریان کے میگزین کور پر شاندار اسٹائل نے دھوم مچا دی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان نے حال ہی میں GQ میگزین کے نئے کور کو زینت بخشی ہے۔ میگزین کے کور پر کارتک آریان کا شاندار اور اعتماد سے بھرپور انداز دکھایا گیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے پرفیکٹلی ٹونڈ جسم اور اسٹائل کو ظاہر کیا ہے۔ کارتک آریان نے تصویر کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا

 ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن آف انڈیا (MAI) نے فلم ’انڈین 2‘ کی ٹیم کو OTT ریلیز گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ فلم ’انڈین 2‘ کا ہندی ورژن نیٹ فلکس پر طے شدہ 8 ہفتے مزید پڑھیں

’پھر آئی حسین دلربا‘ میں اپنے کردار پر زیادہ اعتماد تھا، تاپسی پنوں

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں کو نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ میں ان کے کردار رانی کے لیے خوب سراہا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اس کردار کے دوسرے حصے کے لیے پہلی فلم سے زیادہ پراعتماد تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے حصے میں انہیں ایک مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیران

 ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے چند روز قبل اپنے نئے فلیٹ میں منتقل ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل اپنے نئے فلیٹ میں منتقل ہونے کی تیاری کررہے ہیں، اس جوڑی کے نئے مزید پڑھیں

“ہمایوں سعید کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے”

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایک بار پھر فلم اسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر بول پڑیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ہمایوں سعید اور فردوس جمال کا نام خبروں کی سرخیوں میں ہے کیونکہ سینیئر اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید کے خلاف متنازعہ بیان دیا تھا۔ فردوس مزید پڑھیں

جو قوانین بیٹیوں کیلئے ہیں وہی بیٹوں پر بھی لاگو ہونے چاہئیں، مریم نفیس

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ اگر بیٹیوں کو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں تو بیٹوں کے لیے بھی یہی اصول ہونا چاہیے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مریم نفیس نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں جب کسی کے ہاں بیٹے کی مزید پڑھیں

‘واہ! کیا اکڑ اور تکبر ہے’، ارشد ندیم کی ویڈیو پر مشی خان سیخ پا

ماضی کی مقبول پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی وائرل ویڈیو پر برہم ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میاں چنوں کے مقامی رپورٹر کو نظرانداز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں مقامی مزید پڑھیں

لائبہ خان نے شادی شدہ عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ دنوں لائبہ خان نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرے کیریئر کی شروعات میں سوشل میڈیا پر میری شادی کی جھوٹی مزید پڑھیں

کپل شرما کی کامیڈی فلم ’کس کس کو پیار کروں‘ کے سیکوئیل کے ساتھ واپسی

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری کامیڈین اداکار کپل شرما اپنی 2015 کی ہٹ فلم ‘کس کس کو پیار کروں’ کے سیکوئل ‘کس کس کو پیار کروں 2′ کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطبق فلم کی ہدایت کاری انوکالپ گوسوامی کریں گے جبکہ عباس مستان تخلیقی نگران کے مزید پڑھیں