منوج باجپائی نے ممبئی میں اپنا فلیٹ 9 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار منوج باجپائی نے ممبئی کے مہا لکشمی علاقے میں اپنے شاندار فلیٹ کو 9 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فروخت کے معاہدے پر اگست میں رجسٹری کی گئی اور اس پر اسٹیمپ ڈیوٹی کی رقم 54 لاکھ روپے بھی ادا کی گئی۔ منوج باجپائی نے اس فلیٹ کو مزید پڑھیں

سیف علی خان میگا ایکشن فرنچائز ’ریس‘ کی چوتھی فلم میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان ریس فرانچائز کے چوتھے حصے میں واپس آ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریس فرانچائز کا چوتھا حصہ جلد ہی لانے کی تیاریاں ہیں، جس میں سیف علی خان ایک بار پھر مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اداکار نے پہلی اور دوسری ریس فلموں میں اہم کردار مزید پڑھیں

آریان، سوہانا اور ابرام کو عقلمند اور سادہ دیکھنا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان چاہتے ہیں کہ ان کے بچے آریان، سوہانا اور ابرام اپنی عقلمندی کے ساتھ سادہ رہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان کی بیوی گوری خان گھر میں عقلمندی اور توازن کو برقرار رکھتی ہیں۔ شاہ رخ خان نے اپنے بچوں آرین، سہانا، اور ابرام مزید پڑھیں

 جینیفر لوپیز اور بین ایفلک کی طلاق کی خبریں زیرِ گردش

ویب ڈیسک _ امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین ایفلک کی طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ معروف امریکی جریدے ‘ورائٹی’ اور سلیبرٹیز سے متعلق خبریں دینے والی ویب سائٹ ‘ٹی ایم زی’ نے رپورٹ کیا ہے کہ جینیفر لوپیز نے منگل کو لاس اینجلس کی ایک عدالت میں طلاق کے پیپرز جمع کرا مزید پڑھیں

شریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر مایوسی کا اظہارکیا اور اس طرح کی خبروں سے اپنی فیملی خصوصا چھوٹی بیٹی پر پڑنے والے اثرات پربات کی۔ شریاس تلپڑے کا سوشل میڈٰیا پر بیان میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

رانی مکھرجی کے کزن بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

 کولکتہ: بالی وڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی کے کزن و بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو کلکتہ میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی اداکار کی تیز رفتار کار نے موٹر بائیک سوار کو ٹکر ماری تھی جس کی حالت بہت خراب ہے۔ سمراٹ مکھرجی کی گاڑی موٹر سائیکل کو کچلنے مزید پڑھیں

اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

 لاہور: سبزہ زار کے علاقے میں اسٹیج اور فلم کی اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ پر پولیس نے زخمی کوریوگرافر توصیف کے بھائی توفیق کی مدعیت میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سبزہ زار میں درج ہونے والی ایف آئی آر کےمطابق توصیف گاڑی پر ہونے والی فائرنگ مزید پڑھیں

ماریہ بی کا فلسطینی ڈیزائن پرمشتمل کلیکشن لانچ، آمدنی عطیہ کرنے کا اعلان

 لاہور: پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے فلسطینی ڈیزائن پر مشتمل اپنا تازہ کلیکشن لانچ کردیا اور اعلان کیا ہے کہ اس فیشن مہم سے حاصل ہونے والی رقم اہل فلسطین کو عطیہ کی جائے گی۔ فلسطینی پرچم کے رنگوں میں آراستہ نیا کلیکشن سرخ، سفید، سیاہ اور سبز خصوصیات کے پرنٹس روایتی فلسطینی کیفیہ کی یاد دلاتا مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش، 25 کروڑ قیمت مقرر

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھر کی ویڈیو اور قیمت شیئر کی گئی جس میں اپارٹمنٹ کو باندرہ میں سمندر کے سامنے واقع ایک شاندار فلیٹ کے طور پر بیان کیا گیا۔ 4200 مربع فٹ کا اپارٹمنٹ مکمل طور پر تیار ہونے مزید پڑھیں

ہالی وڈ کلاسک فلم ’گاڈ فادر‘ کے اداکار جان اپریا 83 برس کی عمر میں چل بسے

لاس اینجلس: ہالی وڈ کلاسک فلم ’گاڈ فادر‘ کے اداکار جان اپریا 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ جان اپریا نے 1974 کی کامیاب فلم، دی گاڈ فادر پارٹ II میں سالواتور ٹیسیو کا کردار ادا کیا تھا۔ اداکار کے مینیجر ول لیون نے تصدیق کی کہ ان کی موت کی تاریخ 5 اگست ہے اور اس مزید پڑھیں