ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر و گیت نگار اے آر رحمان ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ برائے موسیقی جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 16 اگست کو 2022ء میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلموں کے لیے 70ویں نیشنل ایوارڈز کا اعلان ہوا۔ 70ویں نیشنل فلم ایوارڈز کے فاتحین میں آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے تاریخ رقم کردی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری 2‘ نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ شردھا کپور 15 اگست کو ریلیز ہونے والی اپنی نئی فلم ‘استری 2′ میں اپنے کردار ‘استری’ کی وجہ سے فلمی دُنیا میں چھا گئی مزید پڑھیں
سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
لاہور: لالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سید نور نے ماضی کی مقبول پاکستانی فلم اسٹار ریشم کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔ ہدایتکار سید نور نے حال ہی میں ڈاکٹر عفان قیصر کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے ریشم کے شکوے پر کُھل کر بات کی۔ سید نور نے کہا کہ ریشم ایک قابل مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کو لوگوں کی چغلیاں چھوڑ دینی چاہیے، ریشم
لاہور: ماضی کی معروف پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے اداکارہ میرا کو لوگوں کی چغلیاں نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں ریشم نے کامیڈین و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر اور پاکستان کی سیاست سمیت مختلف مضوعات پر گفتگو کی۔ ریشم نے اداکارہ مزید پڑھیں
الکا یاگنک کا اے آر رحمان کو کمتر سمجھنے کا انکشاف
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف پلے بیک گلوکارہ الکا یاگنک نے ماضی میں گلوکار اے آر رحمان کے ساتھ کام سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔ عالمی شہرت یافتہ بھارتی میوزک کمپوزر اور گلوکار اے آر رحمان کا شمار اُن فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کیریئر کی بُلندیوں پر پہنچنے سے قبل کئی مشکلات مزید پڑھیں
صبح 5 بجے سوتا ہوں اور 9 بجے اُٹھ جاتا ہوں، شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پہلی بار مداحوں کو اپنی روز مرہ کی روٹین کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے ‘دی گارڈین’ کو دیے گئے انٹرویو میں فلمی کیریئر سے اپنے 5 سال کے وقفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری عُمر مزید پڑھیں
آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئے
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ نے کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ڈاکٹر کے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے نظم لکھ دی۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گزشتہ ہفتے 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا اور آر مزید پڑھیں
پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم ‘کالکی’ او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: باہو بلی سُپر اسٹار پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ‘کالکی 2898 AD’ کی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ فلمسازوں نے پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کے اُن مداحوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا ہے جو سینما گھروں میں فلم ‘کالکی 2898 AD’ نہیں دیکھ سکے تھے۔ مزید پڑھیں
2025 میں ‘پرائڈ آف پرفارمنس’ کن فنکاروں کو ملے گا؟ فہرست جاری
کراچی: اگلے سال 2025 میں جن پاکستانی فنکاروں کو ‘پرائڈ آف پرفارمنس’ ایوارڈ سے نوازا جائے گا، اُن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہر سال کی طرح، اس بار بھی جشن آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے سول ایوارڈز کا مزید پڑھیں
میری زبان پھسل گئی تھی؛ آغا، حنا کی طلاق سے متعلق بیان پر مدیحہ نقوی کا یوٹرن
کراچی: پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کرنے کے بعد اب بیان سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد نے مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی مزید پڑھیں