منوج باجپائی اور شرمیلا ٹیگور کی ‘گل موہر’ نے بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی اور سینیئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی فلم ‘گل موہر’ نے 70ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اطلاعات و نشریات کی وزارت نے جمعے کو نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں 70ویں نیشل فلم ایوارڈز کے فاتحین مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحت

  کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھا۔ انسٹاگرام پر مختلف انسٹااسٹوریز شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نے واضح کیا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار نہ لینے اور کھانے پینے میں کوتاہی برتنے کے باعث ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی۔ آئمہ بیگ نے مزید پڑھیں

ریمبو نے حقیقی زندگی میں ڈوبنے سے بچایا، صاحبہ کا انکشاف

 لاہور: پاکستان اداکارہ و میزبان صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر اور سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے انہیں حقیقی زندگی میں ڈوبنے سے بچایا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ایک پروجیکٹ میں وہ سمندر میں شوٹنگ کرارہے تھے جس کے دوران انہیں لہریں بہا کر لے مزید پڑھیں

ابھی آزادی ملی نہیں اور لوگ خوشیاں منارہے ہیں، نعمان اعجاز کی طنزیہ پوسٹ

 لاہور: پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ایک طنزیہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ابھی آزادی ملی نہیں ہے اور ہم یہ دن جوش سے مناتے ہیں۔  انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوم آزادی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ جس دن حقیقت میں ہمیں آزادی مل گئی مزید پڑھیں

خوشی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی مرسیڈیز بینز لگژری کار خرید لی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ خوشی کپور نے نئی مرسیڈیز بینز لگژری کار خرید لی جس کی قمیت ڈھائی کروڑ ہے۔  ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ نے لگژری ایس یو وی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی جس میں خوشی کپور کی خریداری کے بارے میں اعلان بھی کیا گیا۔ اداکارہ نے جس شاہانہ گاڑی میں سرمایہ مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی سیاحت جاری، اہلیہ کے ساتھ دلکش تصاویر شیئر کردی

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی فیملی کے ساتھ سیاحت جاری ہے اور انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی اور اہلیہ سارہ بھرانہ کی الگ الگ اور ایک مشترکہ تصویر شیئر کی ہے۔ عاطف اسلم نے ان دلکش تصاویر کے ساتھ ’سن شائن‘ کا کیپشن مزید پڑھیں

یویو ہنی سنگھ کے نئے البم ’گلوری‘ میں پاکستانی گلوکار وہاب بگٹی اور صاحبان بھی شامل

  کراچی: بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی البم ’گلوری‘ کا اعلان کرتے ہوئے ’کوک اسٹوڈیو‘ پاکستان کے شہرت یافتہ وہاب بگٹی اور صاحبان کے ساتھ اشتراک کرنے کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ اپنی اگلی البم کے ساتھ پوری طرح تیار ہیں، جس میں پاکستان سمیت دنیا مزید پڑھیں

پریرنا ٹھاکر کو ڈائریکٹر سے جنسی تعلق بنانے کی آفر، اداکارہ نے چیٹ لیک کردی

ممبئی: بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر کو کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش ہوئی ہے جس کی چیٹ انہوں نے لیک کردی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے ساتھی فنکار موہت پرمار نے بتایا کہ اداکارہ پریرنا نے انہیں میسج کرکے اپنے ساتھ  ہونے والے واقعے کا بتایا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئیں

لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک سے طلاق کی خبروں کو مسترد کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار بین ایفلیک نے طلاق کی افواہوں کے درمیان اپنی اہلیہ جینیفر لوپیز کے ساتھ اپنی 52 ویں سالگرہ منائی ہے۔ گلوکارہ کو افلیک کے گھر کے دورے کے دوران براؤن جیکٹ، نیلی مزید پڑھیں

’ہالی وڈ اسکوائرز‘ کے لیجنڈری ہوسٹ پیٹر مارشل 98 برس کی عمر میں چل بسے

کیلیفورنیا: مشہور ٹی وی پروگرام ’ہالی وڈ اسکوائرز‘ کے ہوسٹ پیٹر مارشل 98 برس کی عمر میں چل بسے۔  مارشل کی اہلیہ لاری کے مطابق اداکار کا انتقال جمعرات، 15 اگست کو گردے کی خرابی کے باعث ہوا اورانتقال کے وقت وہ کیلیفورنیا کے شہر اینسینو میں اپنے گھر پر تھے۔ اپنے دو دہائیوں کے دور میں، پیٹر نے مشہور مزید پڑھیں