شردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے تہلکہ مچادیا، اوپننگ ڈے پر 44 کروڑ بزنس

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’اسٹری2‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچاتے ہوئے اوپننگ ڈے پر ریکارڈ 44 کروڑ کا بزنس کرلیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر یہ کسی بھی ہندی فلم کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس ہے اور ’اسٹری2‘ مزید پڑھیں

فلم ‘دی نوٹ بک’ کی اداکارہ جینا رولینڈز 94 برس کی عمر میں چل بسیں

انڈین ویلز: 2004 کی فلم ‘دی نوٹ بک’ میں بڑی عمر کے ایلی کے روپ میں کام کرنے والی جینا رولینڈز الزائمر کے مرض سے طویل جنگ لڑنے کے بعد 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق رولینڈز بدھ 14 اگست کی سہ پہر انڈین ویلز میں اپنے گھر پر انتقال کرگئیں، مزید پڑھیں

رسل کرو نے ایکشن فلموں میں ’اسٹنٹ ڈبلز‘ استعمال نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاس اینجلس: ’گلیڈی ایٹر‘ سپر اسٹار رسل کرو نے اپنی فلموں میں کبھی اسٹنٹ ڈبلز کا استعمال نہیں کیا، اس پر اداکار نے وضاحت پیش کی ہے۔  امریکی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ایکشن مناظر میں اسٹنٹ ڈبلز استعمال نہ کرنے پر انہیں ایک بڑی قیمت چکانی پڑی ہے۔ اداکار نے بتایا کہ مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

 لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 27 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام، گیتوں، غزلوں اور قوالیوں سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا، مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان جلد ہالی وڈ فلم کرنے جارہے ہیں؟ اداکار نے سب بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے ہالی وڈ انڈسٹری میں فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی۔  ایک تازہ انٹرویو میں سپر اسٹار نے بتایا کہ اگر انہیں بالی وڈ میں ایسا کردار ملا جو ان کے اس انڈین رتبے کے برابر ہوگا جو انہیں انڈین عوام نے دیا ہے تو وہ اس فلم مزید پڑھیں

ایک دن پروڈیوسر کو فون کر کے کہا میں اداکاری نہیں کرنا چاہتا: شاہ رخ خان

"ایک دن میں صبح اٹھا۔ اس وقت میں ایک فلم کر رہا تھا۔ میں نے پروڈیوسر کو فون کیا اور کہا کہ میں ایک سال تک کام نہیں کرنا چاہتا۔ یہ میرا انتہائی غیر پیشہ وارانہ رویہ تھا۔” یہ الفاظ شاہ رخ خان کے ہیں جن کو بالی وڈ کنگ کہا جاتا ہے۔ شاہ رخ مزید پڑھیں

ایک دن پروڈیوسر کو فون کر کے کہا میں اداکاری نہیں کرنا چاہتا: شاہ رخ خان

"ایک دن میں صبح اٹھا۔ اس وقت میں ایک فلم کر رہا تھا۔ میں نے پروڈیوسر کو فون کیا اور کہا کہ میں ایک سال تک کام نہیں کرنا چاہتا۔ یہ میرا انتہائی غیر پیشہ وارانہ رویہ تھا۔” یہ الفاظ شاہ رخ خان کے ہیں جن کو بالی وڈ کنگ کہا جاتا ہے۔ شاہ رخ مزید پڑھیں

بالی وڈ کی لیجنڈری جوڑی سلیم جاوید ایک بار پھر فلم کیلئے تیار

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی نامور اسکرپٹ رائٹر جوڑی سلیم جاوید ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نغمہ نگار اور کہانی نویس جاوید اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور سلیم خان ایک اور فلم ساتھ کریں گے۔ فلم ’اینگری ینگ مین‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

منوج کمار نے ’کرانتی‘ کی تحریر کا کریڈٹ سلیم جاوید سے چھیننے کی کوشش کی، سلمان خان

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ منوج کمار 1981 کی فلم ’کرانتی‘ کی اسکرپٹ رائٹنگ کا کریڈٹ اپنے نام کرنا چاہتے تھے۔ دستاویزی فلم ’اینگری ینگ مین‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ وہ صرف ایک بار منوج کمار کے ساتھ انٹرویو کرنا چاہتے ہیں۔ سلمان مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ ’منی ہارٹ اٹیک‘ کا شکار ہوگئیں

  کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ دل میں تکلیف کے باعث وہ اسپتال آئیں تو ڈاکٹرز نے کم نوعیت کے ہارٹ اٹیک کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی اپنی مزید پڑھیں