ممبئی: بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 2014 کی فلم ’ہائی وے‘ کیلئے ان کی پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ہدایت کار کا کہنا تھا کہ کہ اصل میں تو ان کا اس فلم کے ویرا نامی کردار کے لیے جو تصور تھا وہ ایک سمجھدار مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہ
کراچی: پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے شاہ رخ خان کے مداحوں کو ان کی روٹین پر نہ چلنے کا مشورہ دے دیا۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ تھا وہ دن میں صرف چار گھنٹے سوتے ہیں۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اعجاز اسلم نے مزید پڑھیں
فلم ’کالکی2898‘ میں پرابھاس کو ’جوکر‘ کہنا ارشد وارثی کو مہنگا پڑ گیا
ممبئی: بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کو پرابھاس کے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارشد وارثی نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا تھا کہ فلم ’کالکی2898‘ میں انہیں پرابھاس ایک جوکر کی طرح نظر آئے۔ ارشد وارثی کے بیان پر پرابھاس کے مداحوں کی طرف سے بہت زیادہ تنقید کی جارہی مزید پڑھیں
اللہ سے جڑنا ایک خوبصورت احساس ہے، نور بخاری
لاہور: سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والے انقلاب اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ اللہ سے جڑنا ایک خوبصورت احساس ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک چیز نے ان کا دل توڑ دیا تھا پھر انہوں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
عائزہ خان کو یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کرنے پر کیا ملا؟ اداکارہ حیران
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کرکے جہاں حیران ہوئیں تو وہیں اداکارہ کے قہقہے بھی لگ گئے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس پر لکھا تھا کہ دانش تیمور ناراض عائزہ خان کو منانے کے مزید پڑھیں
باحجاب خاتون کی ہراسانی کا واقعہ، سجل علی کا ملک سے اعتماد ختم ہونے لگا
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پاکستانی اداکارہ سجل علی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سجل علی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی فوٹیج کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرا اس ملک پر اسے اعتماد ختم مزید پڑھیں
شرمندگی سے سر اُٹھا کر نہیں چل سکتا، کولکتہ ریپ کیس پر متھن بھی بول پڑے
بھارت کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی نے بھی کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی نے بنگالی زبان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کئی جگہوں پر کئی بار کہہ چکا ہوں کہ آنے والے دنوں میں مغربی بنگال کے مزید پڑھیں
سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ‘میں نے پیار کیا’ 35 سال بعد دوبارہ ریلیز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور ماضی کی مقبول اداکارہ بھاگیہ شری کی بلاک بسٹر فلم ‘میں نے پیار کیا’ 35 سال بعد دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔ 80 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘میں نے پیار کیا’ سلمان خان اور بھاگیہ شری کے کیریئر کی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی مزید پڑھیں
ورون دھون پسند تھے، ایک بار پرپوز بھی کرچکی ہوں؛ شردھا کپور
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بچپن میں اداکار ورون دھون پسند تھے اور وہ اُنہیں ایک بار پرپوز بھی کرچکی ہیں۔ ان دنوں شردھا کپور اپنی نئی فلم ‘استری 2′ کی وجہ سے باکس آفس پر راج کررہی ہیں، یہ فلم 15 اگست کو ریلیز ہوئی اور مزید پڑھیں
شردھا کپور کی فلم ‘استری ٹو’ نے اکشے کمار اور جان ابراہم کی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا
ویب ڈیسک—بھارت کے یومِ آزادی پر شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی فلم ‘استری ٹو’، اکشے کمار اور تاپسی پنوں کی فلم ‘کھیل کھیل میں’ اور جان ابراہم کی فلم ‘ویدا’ سنیما گھروں کی زینت بنی۔ ایک ہی روز تین بڑی فلموں کی ریلیز پروڈیوسرز کے لیے چیلنج بن گئی تھی۔ لیکن شردھا کپور مزید پڑھیں