ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں اپنا ’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری3‘ میں کام کیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ڈیزی شاہ نے بتایا کہ جب انہوں نے سلمان خان کے ساتھ ’جے ہو‘ میں ڈیبیو کیا تو انہیں فلم میں ایک ’بہن مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کیا سلمان خان کی فلم ‘کِک’ کا سیکوئل آنے والا ہے؟
ویب ڈیسک _ بالی وڈ اسٹار سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ‘سکندر’ پر کام کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر 2025 میں عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ تاہم ہدایت کار و پروڈیوسر ساجد نادیادوالا نے فلم ‘کک’ کے سیکوئل کی طرف اشارہ دیا ہے۔ ‘کک’ کے مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری! سلمان خان کی فلم ‘کِک 2′ کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ‘کِک’ کے سیکوئل کا اعلان ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے سلمان خان کے مداحوں کو اداکار کے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے خوشخبری سُنائی۔ ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سلمان خان کی مزید پڑھیں
گووندا ہیرو نمبر 1 ہیں، گولی بھی اُن کا کچھ نہیں کرسکی؛ اہلیہ سنیتا آہوجا
ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو گولی کے زخم کے علاج کے بعد آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اسپتال کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گووندا کو آج دوپہر ممبئی کے اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل مزید پڑھیں
اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعتراف
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک بار غلطی سے سوشل میڈیا پر اپنی دوست مزید پڑھیں
“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”
ممبئی: بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں شریک امیدوار اور سوشل میڈیا اسٹار عدنان شیخ اپنی نئی نویلی دلہن عائشہ کی تصاویر لیک کرنے پر بہن کے خلاف بول پڑے۔ ٹک ٹاک کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے بھارتی انفلوئنسر عدنان شیخ نے حال ہی میں اپنی دیرینہ مزید پڑھیں
اپنے ہی گولی سے زخمی ہونیوالے گووندا اسپتال سے ڈسچارج، ویڈیو وائرل
ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووندا کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے۔ گووندا کے منیجر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اداکار کا مزید پڑھیں
‘دیا بین’ کو بگ باس میں لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی آفر کا انکشاف
ممبئی: بھارت کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں دیا بین کا مرکزی کردار ادا کرنے والی معروف اداکار دیشا وکانی کو ریئلیٹی شو بگ باس میں لانے کے لیے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ 6 اکتوبر سے بگ باس کے سیزن مزید پڑھیں
بالی ووڈ خانز کے مقابلے میں ہمایوں سعید بہتر اداکار ہیں، ندیم بیگ
لاہور: پاکستان کے معروف فلمساز ندیم بیگ نے کہا ہے کہ فلم اسٹار ہمایوں سعید اپنی جسامت، شخصیت اور اداکاری کی وجہ سے بالی ووڈ خانز شاہ رخ، سلمان اور عامر خان سے زیادہ بہتر اداکار ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میزبان عفت عُمر نے ندیم بیگ سے پوچھا کہ کیا وہ ہمایوں مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کا سکھ مذہب سے کونسا تعلق؟ اداکار نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے سکھ مذہب سے اپنا تعلق اور اپنا سکھ نام بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بین المذہب یا برادری سے باہر شادی کہنا بہت عجیب مزید پڑھیں