نیٹ فلکس شو ’فبیولس لائفز بمقابلہ بالی ووڈ وائفز‘ میں رنبیر کپور کا سرپرائز کیمیو

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے نیٹ فلکس کے مقبول شو فبیولس لائفز بمقابلہ بالی ووڈ وائفز میں اپنی بہن ردھیما کپور سہنی پر دلکش اور مزاحیہ تبصرے کرکے ناظرین کو حیران کر دیا۔ یہ شو 18 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہوا، اور پہلے ہی قسط کے آغاز میں رنبیر کا سرپرائز کیمیو شامل مزید پڑھیں

معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: صدارتی تمغہ یافتہ معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ڈرامہ سیریل آخری چٹان،جانگلوس اورآنگن ٹیڑھا میں بے مثال کردارنگاری کی۔ انتہائی مختصرعرصے میں اپنی بےساختہ اداکاری سےٹی وی ڈرامہ شائقین کو چونکا دینے والے فنکارسلیم ناصر کے انتقال کو 35 برس بیت گئے۔ سلیم ناصر15 نومبرسن 1944 کوپیداہوئے،انھوں نےکرداری نگاری کے دوران مزید پڑھیں

سلمان خان کو دھمکی؛ ‘پانچ کروڑ دو اور بشنوئی سے دشمنی ختم کرو’

ویب ڈیسک _ بالی وڈ اداکار سلمان خان کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق دھمکی آمیز پیغام میں رقم کا مطالبہ کیا گیا ہے اور نہ دینے کی صورت مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی ‘جگرا’ باکس آفس پر فلاپ : ناظرین نے فلم کو مسترد کر دیا

 ممبئی: عالیہ بھٹ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘جگرا’ باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہو گئی ہے۔ فلم نے اتوار کے دن میں گراوٹ دیکھی، جو کسی فلم کی ناکامی کا پہلا اشارہ ہوتا ہے، اور پیر کو اس کے کلیکشنز میں مزید کمی آ گئی۔ ٹریڈ ماہرین نے فلم کی ناکامی کی وجوہات مزید پڑھیں

بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل پاکستانی سینماؤں میں ریلیز ہوگی

 لاہور: بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل 18 اکتوبر کو پاکستانی سینماؤں کی زینت بنے گی۔ شہرہ آفاق پنجابی فلم انگریج سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے نامور فنکار امریندر گل کی نئی پنجابی “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل بروز جمعہ 18 اکتوبر کو لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اپنی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ میں کیا کردار کریں گے؟ تفصیلات آگئیں

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان جلد ہی اپنی آنے والی فلم ‘کنگ’ میں ایک قاتل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کے ہدایتکار سوجوئے گھوش ہیں جو تھرلر فلموں کے لیے مشہور ہیں اور یہ پروجیکٹ نہ صرف شاہ رخ کے مداحوں کے لیے دلچسپ ہے بلکہ ان کی بیٹی سوہانا مزید پڑھیں

پنکج ترپاٹھی کا نیا قدم : پہلی بار ریڈیو شو میں بطور میزبان نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار پنکج ترپاٹھی، جو اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں، جیسے کہ مرزا پور، گینگز آف واسع پور، اور مسان، اب ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ وہ پہلی بار ریڈیو ہوسٹ کے طور پر بگ ایف ایم کے مشہور شو ‘دھن بدل کے تو دیکھو’ سیزن مزید پڑھیں

‘الٹرنیٹو باکس آفس کوئین’ تاپسی پنوں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے سفر اور “الٹرنیٹو باکس آفس کوئین” کے لقب پر کھل کر بات کی۔ نیوز ایکس کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی پنوں نے ہنستے ہوئے اس لقب کو اپنایا اور اعتراف کیا کہ ان کا کیریئر شروع سے ہی مختلف راستے پر چل مزید پڑھیں

بیونس آئرس: ‘ون ڈائریکشن’ بینڈ کے سابق رکن لیئم پین کی ہوٹل میں پُر اِسرار موت   

ویب ڈیسک— معروف پاپ بینڈ ‘ون ڈائریکشن’ کے سابق رکن لیئم پین کی ہوٹل کی بالکونی سے گر کر پُراسرار موت واقع ہوئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق 31 سالہ گلوکار بدھ کو ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہوئے ہیں۔ بیونس آئرس پولیس نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں، نادیہ حسین کا انکشاف

 لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران دبئی میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب رویوں کا انکشاف کیا اور بتایا کہ جمیرا بیچ پر پاکستانی مردوں کو خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے ہوئے پایا گیا۔ نادیہ حسین نے کہا کہ مزید پڑھیں