’ڈیڑھ عشقیہ‘ میں مادھوری کے ساتھ کام کا خواب پورا نہ ہو سکا، عدنان شاہ ٹیپو

 لاہور: پاکستانی شوبز کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم میں کام نہ کر سکنے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں عدنان شاہ ٹیپو نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان فیصل قریشی نے ان سے سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ مزید پڑھیں

کاجول کی اپنی نئی فلم ’مہارانی‘ کیلئے دھماکے دار ایکشن مناظر کی شوٹنگ

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول جلد ہی اپنی نئی فلم “مہارانی: کوئین آف کوئینز” میں شاندار ایکشن کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔ اس فلم کی شوٹنگ آخری مراحل میں ہے اور اسے اکتوبر کے آخر تک مکمل کیا جائے گا۔ یہ فلم تلگو ڈائریکٹر چرن تیج اپلاپتی کی ہدایت کاری میں بن رہی ہے، مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ٹرولنگ نے تعلقات کو متاثر کیا، ملائیکا اروڑا کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ڈانسر ملائیکا اروڑا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے تعلقات سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ ملائیکا نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ آن لائن تنقید اور ٹرولنگ ان کی ذاتی زندگی پر اثرانداز ہوتی رہی ہے لیکن انہوں نے اس سے نمٹنے کا ایک مضبوط طریقہ اپنایا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا، جلد ریلیز متوقع

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ہدایتکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم “ایمرجنسی” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل چکا ہے، جو فلم کے ریلیز ہونے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ فلم میں کنگنا رناوت بھارت کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ کنگنا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا مزید پڑھیں

سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی پر ویب سیریز بنانے کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے اور متعدد مشہور شخصیات کے قتل میں ملوث گینگسٹر لارنس بشنوئی پر اب ایک ویب سیریز بنائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جانی فائر فاکس فلم پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ مزید پڑھیں

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی: بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان نے بلٹ پروف نسان پٹرول ایس یو وی خریدی ہے۔ اور چونکہ یہ کار ہندوستانی مزید پڑھیں

کیا ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا سیکوئیل آنے والا ہے؟

 ممبئی: بھارتی فلمساز راج کمار ہیرانی نے اپنی مشہور زمانہ فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سے متعلق اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اداکار سنجے دت کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’منا بھائی ایم بی بی‘‘ نے اپنی منفرد کہانی اور کاسٹ کی بدولت بے شمار تعریفیں سمیٹی تھیں اور منا بھائی اور مزید پڑھیں

برطانوی سامراج کے خلاف جنگ : اکشے کمار، آر مادھون اور اننیا پانڈے کی فلم کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار، آر مادھون، اور اننیا پانڈے پہلی بار ایک ساتھ سی شنکرن نائر کی زندگی پر مبنی ایک طاقتور سماجی ڈرامہ میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم بھارت کے مشہور وکیل سی شنکرن نائر کی حقیقی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے جس میں انہوں نے برطانوی سامراج کے مزید پڑھیں

سنی دیول کی ایکشن فلم ‘جٹ’ انڈین ریپبلک ڈے پر تہلکہ مچانے کو تیار

 ممبئی: سنی دیول اپنی نئی فلم “جٹ” کے ساتھ یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر سینما گھروں میں واپسی کرنے والے ہیں۔ یہ فلم معروف ڈائریکٹر گوپی چند ملینی کی ہدایتکاری میں بن رہی ہے اور ایک بڑے بجٹ کی ایکشن فلم ہے۔ فلم میں سنی دیول کو ایک مضبوط، جذباتی اور محب وطن کردار میں دکھایا مزید پڑھیں

سلمان خان کو نشانہ بنانے کی سازش بے نقاب : وندُو دارا سنگھ کا جذباتی ردعمل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے قریبی دوست وندُو دارا سنگھ نے بابا صدیقی قتل کیس میں سامنے آنے والے تنازع پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بابا صدیقی، جو سلمان خان کے قریبی ساتھی تھے، کو 12 اکتوبر 2024 کو ممبئی میں قتل کیا گیا، جس کے بعد سلمان خان کو وائی پلس مزید پڑھیں