اداکار پربھاس نے فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا

MUMBAI: شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے بالی ووڈ اداکار پربھاس نے اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ طے کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باہوبلی فلم سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار پربھاس کی نئی فلم کالکی اے ڈی 2898 نے بھی ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں

لاہور میں دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

لاہور میں دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، جس کا شاندار افتتاح الحمرا ہال میں کیا گیا اور پہلے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ٹیبلو بھی پیش کیا گیا جس پر حاضرین جذباتی ہوئے اور فنکاروں کو خوب داد دی۔ الحمرا میں رنگا رنگ تقریب کے دوران ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ندیم اور مزید پڑھیں

فلک شبیر نے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا راز بتا دیا

گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اداکارہ سارہ خان، جو 2020 سے ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں، اپنی محبت اور تعلقات کو مستحکم رکھنے کے لیے منفرد انداز اپناتے ہیں۔ حال ہی میں، فلک نے اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتاتے ہوئے انسٹاگرام پر مزاحیہ انداز میں کہا، "اگر خوش رہنا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلان

پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور ہدایتکار سید نور اور دیگر فنکاروں نے اپنی سرکاری اعزازات حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات صرف دیوار کی زینت بن کر رہ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت فنکاروں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کرتی، نہ ٹرین میں آدھی ٹکٹ پر مزید پڑھیں

زینت امان کی 12 سال بعد ازدواجی زندگی چھوڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں انکشاف کیا۔  زینت امان نے بتایا کہ شادی کے پہلے سال ہی انہیں اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیصلہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا غلط قدم تھا۔ 1985 میں شادی کے مزید پڑھیں

’سدھو موسے والا واپس آگیا‘ گلوکار کے ننھے بھائی کی تصویر وائرل

بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین بلکور سنگھ اور چرن کور کی جانب سے گلوکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے چھوٹے بیٹے شبھدیپ موسے والا کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو اور تصویر مزید پڑھیں

انفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصر

پاکستان شوبز کی اداکارہ زویا ناصر کا کہنا ہے کہ آج کل کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی وجہ سے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی زندگیاں خراب ہورہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئی جس میں انہوں نے میزبان کے کئی سوالات کے  جواب دیئے، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اپنی زندگی سے متعلق جھوٹ مزید پڑھیں

’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘ صبا قمر کا لاہور کی اسموگ پر تبصرہ

پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا قمر نے بتایا ہے کہ انہیں اسموگ کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے شہر لاہور کے نام ایک پیغام لکھا ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’ڈئیر مزید پڑھیں

نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میں

نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقیدپر وائرل ہو رہے ہیں پاکستان شوبز کے سینئر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں تاہم یہ دونوں ہی ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید مزید پڑھیں

نادیہ خان نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کس کو قرار دیا؟

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنی ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ نادیہ خان نے حال ہی میں گڈ مارننگ پاکستان کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ناکام شادیوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔ نادیہ نے کہا کہ ان کی پہلی شادی ایک بڑی غلطی مزید پڑھیں