کراچی: پاکستانی انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے فلسطین کے ایشو پر فلم بنانے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں ایک نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین پر 55 اسلامی ممالک صرف لفاظی کررہے ہیں، عملی طور پر کچھ دکھائی نہیں دیتا، اسرائیل نے بچوں سمیت ہزاروں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا کو اپنی “دوا” قرار دیدیا
نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے لیے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے اُنہیں اپنی ‘دوا’ قرار دے دیا۔ راگھو چڈھا آج اپنی 35ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر اُن کی اہلیہ و اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر مزید پڑھیں
عامر خان نے کرکٹر یوراج سنگھ کے بائیوگرافیکل رائٹس حاصل کرلئے
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نامور سابق کرکٹر یوراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کے رائٹس حاصل کرلئے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عامر خان لیجنڈری کرکٹر کی زندگی کو سینما کے بڑے پردے پر دکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں کرکٹر کی زندگی کے نشیب مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب دو کیٹیگریز میں گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد
لاس اینجلس: 67 ویں گریمی ایوارڈ کیلئے نامزدگیاں سامنے آگئی ہیں اور پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کو دو کیٹیگریز میں نامزدگی ملی ہے۔ ’ایس زی اے‘ کو نو سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل ہوئی ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں ٹیلر سوئفٹ، اولیویا روڈریگو اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ عروج آفتاب کو ’بیسٹ آلٹرنیٹیو جاز البم‘ اور مزید پڑھیں
’ٹائیگر3‘ کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف کی مداحوں سے خصوصی اپیل
ممبئی: ’ٹائیگر3‘ کی ریلیز سے قبل سلمان خان اور کترینہ کیف نے مداحوں کیلئے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’ٹائیگر3‘ کو بہت لگن سے بنایا گیا ہے اس لئے مداح اس کے اسپائلرز کا تحفظ کریں۔ We have made #Tiger3 مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے دیوالی پر ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے دیوالی پر اپنی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فلم کے دو نئے پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ بنا ایسی فیملی کے کیسی ہوگی دیوالی اور کیسا ہوگا نیو ایئر؟ شاہ رخ خان نے مزید مزید پڑھیں
نسیم شاہ کی محبت میں اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، ویڈیو وائرل
معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں اروشی روٹیلا کے ہمراہ دیگر نوجوان کھلاڑی بھی موجود ہیں جبکہ بالی ووڈ مزید پڑھیں
خوبصورت نظر آنے کا جنون، سرجری کے دوران ٹی وی اسٹار ہلاک
برازیل سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریئلیٹی ٹی وی اسٹار لوانا اینڈریڈ جسم سے چربی کم کروانے کی سرجری کے دوران ہلاک ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ اپنے جسم کی زائد چربی کو کم کروانے کے لیے ساؤ پالو کے ایک اسپتال میں لائپوسکشن (Liposuction) کروانے آئی تھیں، مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کا بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکا میں فنکاروں، سماجی کارکنوں اور صحافیوں کی جانب سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی نسل کشی کے خلاف مظاہرے کرنے اور ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں ہالی ووڈ مزید پڑھیں
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور اُن کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا شمار بھارت کی مقبول ترین جوڑی میں ہوتا ہے، اس جوڑی کے مداح اُن کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگیوں کے بارے میں جاننے مزید پڑھیں