ممبئی: بالی وڈ کے اسٹارز منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلموں کا یکم دسمبر کو انڈین باکس آفس پر بڑا تصادم ہوگا۔ دسمبر کے مہینے کا آغاز ہی تین بڑی فلموں رنبیر کی’انیمل‘، منوج باجپائی کی ’جورام‘ اور وکی کوشل کی ’سیم بہادر‘ سے ہوگا۔ آٹھ دسمبر کو وجے سیتھوپتی اور کترینہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کی 21ویں برسی
کراچی: منفرد اسلوب اور وصل و ہجر کی تلخیوں کو منفرد انداز سے بیان کرنے والے معروف شاعرجون ایلیا کی 21ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ منفرد اسلوب اوردھیمےلہجے کے شاعرجون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا، آپ 14 دسمبر 1931کو بھارتی شہرامروہہ میں پیدا ہوا اور آپکو انگریزی ،عربی مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ’ٹائیگر3‘ کیلئے ٹریننگ کی مختلف ویڈیوز جاری کردیں
ممبئی: بالی وڈ اسٹار کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کیلئے ٹریننگ کی مختلف ویڈیوز جاری کردیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ’میرے لئے جب ٹائیگر کا وقت آتا ہے تو اس کا مطلب میری حدوں کو آگے بڑھانا ہے، میری برداشت کا امتحان لینا اور میری طاقت کو تلاش مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کا بیٹی کیلئے پہلی سالگرہ پر جذباتی پیغام اور مبارکباد
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اپنے بیٹی راحہ کو پہلی سالگرہ پر جذباتی پیغام کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے دو تصاویر ایک اور ویڈیو شیئر کی، ایک تصویر میں راحہ کے ہاتھ ایک کیک پر رکھے ہوئے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں رنبیر، عالیہ اور راحہ کے ہاتھوں مزید پڑھیں
وجے تھالاپتی اور سنجے دت کی بلاک بسٹر ’لیو‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی نئی فلم ’لیو‘ جلد 600 کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے والی ہے اور فلم کی او ٹی ٹی ریلیز تاریخ بھی سامنے آگئی۔ ’لیو‘ نے اپنے شاندار بزنس کے ساتھ تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تامل فلم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے مزید پڑھیں
پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے افسردہ کردیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کی المناک موت نے افسردہ کردیا۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف فلسطینی شاعر خالد جمعہ کی ایک نظم کو شیئر کیا ہے جس میں غزہ کے ان بچوں کا تذکرہ ہے جو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئے۔ نظم کے مزید پڑھیں
پرابھاس اور شاہ رخ کا تصادم ٹل گیا، سالار کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان
ممبئی: پرابھاس اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا تصادم ٹل گیا، فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے ’سالار‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کی ریلیز کیلئے 22 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی جو پہلے ہی سے کنگ خان کی ’ڈنکی‘ کیلئے مختص تھی۔ مزید پڑھیں
انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر والد غصے سے آگ بگولا
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر ان کے والد اداکار جان ووائٹ غصے سے آگ بگولا ہوگئے۔ انجلینا جولی کے والد جان ووائٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ “میری بیٹی کے فلسطین کے حق مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ساکھ کو نقصان، غیراخلاقی ویڈیو وائرل
تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون نازیبا لباس میں ملبوس لِفٹ میں داخل ہورہی ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا چہرہ ایڈیٹنگ کرکے فلم ‘پشپا’ کی معروف اداکارہ مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علی ؓ کا قول شیئر کردیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاوْنٹ پر حضرت علی ؓ کا قول شیئر کردیا۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دلی خواہشات کو سمجھنے سے متعلق حضرت علی ؓ کا ایک قول تحریر تھا۔ بالی ووڈ اداکارہ نے حضرت علی ؓ کا مزید پڑھیں