“کافی ود کرن” تنازع: رنویر کی دیپیکا پڈوکون سے معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے شو “کافی ود کرن” میں اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون سے تلخ لہجے میں بات کرنے پر معافی مانگ لی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے 8ویں سیزن کی پہلی قسط میں دیپیکا پڈوکون مزید پڑھیں

“ہم اسرائیل سے محبت نہیں کرسکتے”؛ نعمان اعجاز شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور پوسٹ کے کیپشن میں اُنہوں نے مذہب اور نفرت سے متعلق بات کی۔ اداکار نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “اگر مزید پڑھیں

“ہم اسرائیل سے محبت نہیں کرسکتے”؛ نعمان اعجاز شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور پوسٹ کے کیپشن میں اُنہوں نے مذہب اور نفرت سے متعلق بات کی۔ اداکار نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “اگر مزید پڑھیں

کیا سلمان خان کی ’ٹائیگر 3‘ رواں برس کی بلاک بسٹر فلموں کا مقابلہ کر سکے گی؟

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کے سلطان سلمان خان دیوالی کے تہوار پر اپنے مداحوں کو فلم ‘ٹائیگر 3’ کا تحفہ دینے جا رہے ہیں۔ ان کے چاہنے والوں کو اس فلم کا انتظار کافی عرصے سےتھا۔ ‘ٹائیگر 3’ نومبر کی بارہ تاریخ کو بھارت کے جب کہ 11 نومبر کو دنیا بھر کے سنیما مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر مداحوں کیلئے جاری کردیئے

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر مداحوں کیلئے جاری کردیئے۔  انسٹاگرام پر پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے مزاحیہ انداز میں کیپشن لکھا کہ ہم بالکل اسی طرح دکھ رہے ہیں جیسے راجو سر نے اپنے ’الو کے پٹھوں‘ کو امیجن کیا تھا۔ شاہ رخ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے ساتھ ہریتھک روشن بھی ’ٹائیگر3‘ میں دھماکے دار انٹری دیں گے

 ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ ریلیز ہونے والی ہے اور اب نئی خبر کے مطابق فلم میں ہریتھک روشن بھی مختصر انٹری دیں گے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یش راج فلمز نے بالی وڈ انڈسٹری کے تین بڑے سپر اسٹارز سلمان، شاہ رخ اور ہریتھک کو ایک مزید پڑھیں

انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کیلئے 35 ویں جنم دن پر جذباتی پیغام

 ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ ورلڈ کپ میں مصروف ہیں لیکن انہیں اپنی بیوی انوشکا کی حمایت ہر جگہ ملتی رہتی ہے۔  ویرات کوہلی کی 35 ویں سالگرہ کے دن انوشکا نے منفرد انداز میں انہیں مبارکباد دی اور ان کی ماضی کی کرکٹ اچیومنٹس کا ذکر کیا۔ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

امریکی اداکار میتھیو پیری کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

لاس اینجلس: معروف امریکی اداکار میتھیو پیری کی لاس اینجلس میں آخری رسومات ادا کردی گئیں۔  امریکی میڈیا کے مطابق اداکار کی آخری رسومات میں ان کے قریبی رشتہ دار اور کچھ شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ میتھیو پیری لاس اینجلس میں اپنی رہائش گاہ پر واش روم کے ٹب میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز، پہلے دن ایک کروڑ کے ٹکٹ فروخت

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر3‘ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہوگیا اور پہلے دن ہی عوام کی طرف سے فلم کو زبردست پذیرائی ملی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا ایکشن فلم کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز کچھ شہروں میں ہوا ہے اور صرف پہلے دن 33 مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی سالگرہ کی پہلی تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 2 نومبر کو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے اُن 58ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کرینہ کپور، کرشمہ کپور، عالیہ بھٹ اور رنبیر مزید پڑھیں