ایشوریا رائے کی سالگرہ پر ابھیشیک سمیت پوری بچن فیملی غائب

 ممبئی: ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کی 50ویں سالگرہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز بچن خاندان کی اکلوتی بہو اور سُپر اسٹار ایشوریا رائے نے ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اپنی 50ویں سالگرہ منائی، اداکارہ نے اپنی بیٹی آرادھیا بچن اور والدہ مزید پڑھیں

شاہ رخ کا سالگرہ پر سرپرائز، اب پاکستانی فینز بھی “جوان” دیکھ سکیں گے

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ معروف امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کردی گئی ہے۔ شاہ رخ خان آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایسے میں کنگ خان کے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ دیتے ہوئے “ڈنکی” کے فلمسازوں نے جہاں فلم کا پہلا مزید پڑھیں

صنم سعید افغان مہاجرین کے حق میں بول پڑیں

معروف اداکارہ صنم سعید نے پاکستان سے بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی بے دخلی کے خلاف تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ “پاکستان میں پناہ لینے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کرنے سے ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے”۔ Deporting مزید پڑھیں

مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا پر فلم بنائی جائے گی

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور پروڈکشن ہاؤس میچ باکس شاٹس نے مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا پر فلم بنانے کے حقوق حاصل کرلئے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم نامور کرائم جرنلسٹ جوپندر جیت سنگھ کی کتاب ’Who Killed Moosewala‘ پر مبنی ہوگی اور اس کے رائٹس مصنف سے لے لیے گئے ہیں۔ چوپندر جیت مزید پڑھیں

ڈپریشن اور مذہب سے متعلق بیانات پر نور بخاری کی شوبز فنکاروں پر تنقید

  کراچی: مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کے بعد مختلف شوبز شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈپریشن کا مذہب سے دوری کا کوئی تعلق نہیں اور اس کا علاج ہونا چاہئے لیکن اب ماضی کی اداکارہ نور بخاری نے شوبز فنکاروں کو ان بیانات پر تنقید مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ جاری

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب فنکاروں نے مل کر نیا ترانہ جاری کردیا۔  مغربی ایشیا اور شمالی افریقا نے 25 باصلاحیت فنکاروں نے ’راجعین‘ کی طرف سے ایک دل کو چھولینے والا ترانہ پیش کیا جس میں غزہ میں مزید پڑھیں

’میرا جسم میری مرضی‘ نعرہ لوگوں میں مذاق بن چکا ہے، فیصل قریشی

 لاہور: پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ فیمینزم کا مشہور نعرہ ’میرا جسم میری مرضی‘ لوگوں کے درمیان مذاق بن چکا ہے۔  ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار نے شادی اور میاں بیوی کے تعلقات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دین میں مرد کو بیوی پر حکم چلانے سے قبل متعدد مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی سال 2023 کی تیسری فلم باکس آفس پر دھوم مچانے کے لیے تیار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان رواں برس اپنی تیسری فلم کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ اداکار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر فلم ‘ڈنکی’ کا ٹریلر ریلیز کیا ہے۔ ‘ڈنکی’ میں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکارہ تاپسی پنو، بمن ایرانی اور وکی کوشل اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ امکان ہے کہ مزید پڑھیں

گوگل نے اپنا ڈوڈل ’انکل سرگم‘ کے نام کردیا، سالگرہ کی مبارکباد

  کراچی: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے مشہور پپٹ ’انکل سرگم‘ کے نام کردیا۔ انکل سرگم کے نام سے فاروق قیصر نے ایک پتلی کا کردار تخلیق کیا تھا جو کئی دہائیوں تک ٹی وی اور ریڈیو پر نشر ہونے والے مقبول پپٹ شو کا مرکزی کردار تھا۔ مزید پڑھیں

انوشکا کو دیکھ کر خواتین کی طاقت کا احساس ہوا، ویرات کوہلی

 ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہےکہ اہلیہ انوشکا شرما کو دیکھ کرخواتین کے طاقت ور ہونے کا احساس ہوا۔ اسٹار بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے مقامی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ انوشکا شرما سے ملنے کے بعد میرے خیالات میں وسعت اور تبدیلی آئی۔ انہیں دیکھ کر احساس ہوا کہ خواتین مزید پڑھیں