پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کی پاکستان بدری کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ افغان موسیقاروں کی پاکستان سے جبری انخلا کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔ عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’ ٹائیگر3 ‘ ریلیز سے پہلے مقبول، صبح 7 بجے خصوصی شو دکھایا جائیگا
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی۔ فلم کا خصوصی شو صبح 7 بجے دکھایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپراسٹار سلمان خان کے مداح ’ ٹائیگر3‘ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹس کی غیر معمولی مانگ اور شائقین کے مزید پڑھیں
گوگل کا ڈوڈل آج انکل سرگم کے نام
پاکستان کا مشہور اور پہلا کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے تخلیق کار رائٹر و آرٹسٹ فارق قیصر کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ 1976 میں انکل سرگم پی ٹی وی پر نشر ہونے والا بچوں کا شو کلیان کا پہلا کٹھ پتلی کردار ہے جسے دیکھ کر 19 کے دہائی کے بچے مزید پڑھیں
8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
ممبئی: بھارتی ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ 8 ماہ کے حمل کے باعث چیک اپ کے لیے اسپتال میں موجود تھیں اور اسی دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک ہوگئیں۔ بھاتی میڈیا کے مطابق بھارتی ڈراما انڈسٹری میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی نوجوان اداکارہ پریا کے بچے کو ڈاکٹرز کی ٹیم مزید پڑھیں
اداکارہ منال خان اور احسن محسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا
کراچی: پاکستان کی اداکار جوڑی احسن محسن اکرم اور منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈرامہ سریل ’جلن‘ کی اداکارہ منال خان نے اپنے گھر میں آنے والی خوشی کے حوالے سے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خبر شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 مزید پڑھیں
ڈپریشن دین سے دوری نہیں بلکہ بیماری ہے، زارا نور عباس
معروف اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ ذہنی امراض جیسے ڈپریشن وغیرہ کی وجہ دین سے دوری نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ یہ بھی دیگر جسمانی بیماریوں کی طرح ایک مرض ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں زارا عباس نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی خود کو گولی مار مزید پڑھیں
طلاق کے بعد عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد ’سانپ‘ ہوتا ہے، نادیہ خان
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور معروف اینکر نادیہ خان نے طلاق یافتہ یا رشتہ کھودینے والی خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زندگی میں آنے والے دوسرے مرد سے محفوظ رہیں کیونکہ ایسے لوگ دراصل سانپ ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں شرکت کی اور اپنی مزید پڑھیں
صبا فیصل کا بھارتی ڈرامے کیلیے بیمار ماں کو نظر انداز کرنے کا انکشاف
کراچی: ماں ایک ایسا رشتہ ہے جو اولاد کیلیے پہلی درسگاہ کہلاتا ہے اور سیکھنے سکھانے کا عمل ماں کی گود سے قبر تک جاری رہتا ہے۔ ماں کی توجہ جہاں بچے کی صحت و تندرستی اور پڑھائی پر ہوتی ہے وہیں وہ اس کی تربیت بھی کرتی ہے تاکہ معاشرے میں اچھی زندگی گزار مزید پڑھیں
سیلینا گومز غزہ کی صورتحال سے دلبرداشتہ، سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان
لاس اینجلس: امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے غزہ کی صورتحال پر دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے کچھ عرصے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ میں لوگوں کو ظلم اور تکلیف سے بچانے کے قابل نہیں ہوں۔ معصوم لوگوں کو قتل ہوتے دیکھ کر دل ٹوٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں موسیقی و تفریح کے رنگارنگ میلے موسم ریاض کا آغاز
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رقص و سرور سے بھرپور تفریحی میلے ریاض سیزن کا آغاز ہوگیا۔ اس ایڈیشن کا مرکزی خیال ’بگ ٹائم‘ ہے جو سعودی شائقین کو بے انتہا تفریح فراہم کرے گا۔ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ہونے والے اس رنگارنگ میلے میں موسیقی و رقص کے پروگرامز، کھیلوں مزید پڑھیں