پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔ عرفان پٹھان نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
غزہ پراسرائیلی حملہ، شنیرا اکرم اور ارمینہ خان میں زبانی جنگ
پاکستان کے سابق کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم اور اداکارہ ارمینہ خان کے درمیان سوشل میڈیا پر زبانی جنگ جاری ہے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ “وہ خود کو بہت زیادہ بےبس محسوس کررہی ہیں، اُنہوں نے کبھی اپنے خیالات اور احساسات کو بیان مزید پڑھیں
معروف بنگلا دیشی اداکارہ کی پُراسرار موت
ڈھاکہ: بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ بنگلا دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک اسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق، ڈاکٹروں نے چیک اپ کے دوران اداکارہ حمیرا کی گردن پر ایک مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکیہ کی سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کب سے نشر ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کی نشریات کا آغاز رواں ماہ سے ہوگا۔ معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویب سیریز کا پوسٹر شیئر کیا جس میں اس تاریخی سیریز کے مرکزی کرداروں کی تصاویر شائع مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی “ڈنکی” ریلیز سے قبل متنازع، ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلی
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ کنگ خان کی “ڈنکی” ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلی ہے۔ شاہ رخ خان کی رواں سال دو کامیاب فلموں “پٹھان” اور “جوان” کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و مزید پڑھیں
شاہ رخ خان ’منا بھائی MBBS‘ بننے سے کیسے بچ گئے؟ ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: لیجنڈری انڈین فلمساز راج کمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ شاہ رخ خان کے ساتھ بنانا چاہتے تھے۔ فلم ’ڈنکی‘ کی پروموشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں راج کمار ہیرانی نے کہا کہ وہ کنگ خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم بنانا چاہتے مزید پڑھیں
میں ’میرا جسم میری مرضی‘ نعرے کے خلاف ہوں، جاوید شیخ
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے واشگاف انداز میں اعلان کیا ہے کہ وہ فیمینزم نعرے ’میرا جسم میری مرضی‘ کے خلاف ہیں۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ یہ نعرہ لڑکیوں کیلئے مناسب نہیں ہے اور اس کا مطلب ہے کہ وہ جو کرنا چاہیں کرلیں۔ مزید پڑھیں
جنون کے شہرہ آفاق گانے ’سیوونی‘ پر عاطف اسلم کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
ہیوسٹن: پاکستانی میوزک بینڈ جنون کے شہرہ آفاق گانے ’سیوونی‘ پر عاطف اسلم کی پرفارمنس نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاکستان کے نامور گلوکار 1997 کے گانے پر اپنے مخصوص انداز میں پرفارمنس پیش کررہے ہیں۔ آئیکونک سانگ پر عاطف اسلم کی سحر انگیز آواز نے مزید خوبصورتی پیدا مزید پڑھیں
عرفی جاوید کو گرفتار نہیں کیا، پولیس نے وائرل ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا
ممبئی پولیس نے عرفی جاوید کی گرفتاری کی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کل سے وائرل تھی جس میں نازیبا لباس پہننے پر پولیس کے لباس میں دو خواتین عرفی جاوید کو گرفتار کرکے وین میں بٹھا کر لے جاتی ہیں۔ پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
“میری زندگی اب تمہاری ہے”، احسن محسن کا بیٹے کے نام جذباتی پیغام
کراچی: معروف اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے نومولود بیٹے کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ احسن محسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنے بیٹے کو گود میں لیے ہوئے تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کے بیٹے کا چہرہ ایموجی سے چُھپایا ہوا ہے جبکہ یہ تصویر اسپتال میں اُس مزید پڑھیں