عائزہ خان نے فلسطین کے بارے میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین کے بارے میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ گزشتہ دنوں عائزہ خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموش رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز ہیں، اس قدر مزید پڑھیں

تقریب میں ہانیہ عامر کے نعروں پر عاصم اظہر سیخ پا

  کراچی: معروف گلوکار عاصم اظہر منچلوں کی جانب سے ہانیہ عامر کے نعرے لگانے پر سیخ پا ہوگئے۔ عاصم اظہر کراچی میں ایک ادبی میلے میں شریک تھے کہ اسٹیج پر میزبان یاسر حسین کے ہمراہ گفتگو کے دوران کچھ منچلوں نے انکی سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر کے نعرے لگائے جس پر وہ سیخ مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا کے بعد کترینہ کیف کی بھی نامناسب جعلی تصویر وائرل

 ممبئی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کے بعد اب بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ رشمیکا مندانا کی ایک نامناسب جعلی ویڈیو نے بھارتی فلم انڈسٹری کو چونکا دیا جبکہ اداکارہ خود اپنی جعلی ویڈیو کی وجہ سے کافی خوفزدہ ہوگئی ہیں، بھارت میں ابھی رشمیکا کی جعلی ویڈیو مزید پڑھیں

رندیپ ہودا بھی میکسویل کی دھواں دار اننگز کی تعریف کرنے پر مجبور

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف دھواں دار اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی آل راوْنڈر گلین میکسویل کی تعریف کردی۔ رندیپ ہودا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر گلین میکسویل کی افغانستان کے خلاف زبردست اننگز کی چند تصاویر پوسٹ کیں۔ اداکار مزید پڑھیں

ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی

دہلی: معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی مقامی عدالت نے گزشتہ روز ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق کا فیصلہ سنا دیا، گلوکار اور اُن کی اہلیہ نے ایک سال سے عدالت میں طلاق کا کیس درج مزید پڑھیں

عامر خان کی بیٹی ایرا کی شادی کی تقریبات کا آغاز، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایرا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنے منگیتر نپور شیکھرے کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کیں جوکہ اُن کی شادی کے آغاز کی رسم ’کیلوان‘ کے دوران لی گئی تھیں۔ عامر خان کی بیٹی کی شادی کا مزید پڑھیں

سارہ علی خان کا شبمن گل کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر ردعمل

چھوٹے نواب کے نام سے مشہور بالی ووڈ کے سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کے ساتھ  تعلقات کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے 8ویں سیزن کی نئی قسط کا ٹیزر جاری ہوگیا ہے، اس قسط میں دو مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی حکومت سے افغان تارکین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

  کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان تارکین وطن کی ملک کے اندر تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنائیں۔  اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کیلئے خیر سگالی کی سفیر کی حیثیت سے انہوں نے کہا کہ جن افغانیوں کو ملک میں مدد کی ضرورت ہے ان مزید پڑھیں

روپی کور کا اسرائیلی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی تقریب میں شرکت سے انکار

ٹورنٹو: بھارت نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر روپی کور نے لکھا کہ انہیں حیرت ہے کہ فلسطینیوں پر جاری مظالم کی حمایت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ دیوالی منارہی ہے۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں

سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی

 ممبئی: سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اب فلم اگلے برس 15 مارچ کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ ایکشن تھرلر فلم کی ریلیز کیلئے پہلے 15 دسمبر 2023 کی تاریخ مقرر کی گئی تھی پھر اسے تبدیل مزید پڑھیں