رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو؛ دہلی پولیس نے “میٹا” سے معلومات مانگ لی

دہلی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے میٹا سے ویڈیو شیئر کرنے والے اکاؤنٹ کی معلومات مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو کیس میں تحقیقات کرتے ہوئے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی “میٹا” کو ایک خط لکھا مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکاروں کی ہڑتال ختم؛ کن بڑی فلموں کی ریلیز متاثر ہوئی؟

کراچی —  اسکرین ایکٹرز گلڈ، امریکن فیڈریشن آف ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو آرٹسٹس (سیگ ایفٹرا ) نے لگ بھگ چار ماہ بعد ہالی وڈ اسٹوڈیوز کے خلاف جاری ہڑتال ختم کر دی ہے۔ اب امکان ہے کہ سنیما گھروں اور ریڈ کارپٹ کی رونقیں پھر سے بحال ہو جائیں گی جو ہڑتال کی وجہ سے مزید پڑھیں

کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی۔  انسٹاگرام پر اداکارہ نے فلمساز روہت شیٹی کے پوسٹر کو شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے چہرے پر زخم ہیں اور وہ بندوق سے کسی کا نشانہ لگارہی ہیں۔ روہت شیٹی نے کرینہ مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ میں ہریتھک روشن کے کردار کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

 ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ ریلیز ہونے والی ہے اور اس میں ہریتھک روشن بھی مختصر انٹری دیں گے۔  یش راج فلمز نے بالی وڈ انڈسٹری کے تین بڑے سپر اسٹارز سلمان، شاہ رخ اور ہریتھک کو ایک ساتھ ایکشن میں دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم میں ہریتھک روشن مزید پڑھیں

فیصل قریشی نے اپنی پہلی پنجابی فلم ’منگو جٹ‘ کیلئے کمر باندھ لی

 لاہور: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اپنی پہلی پنجابی فلم ’منگو جٹ‘ کیلئے کمر باندھ لی۔  ’منگو جٹ‘ کو انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نامور ڈائریکٹر ابوعلیحہ بنائیں گے اور اس ایکشن تھرلر کو اگلی عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ ایکسپریس ٹیربیون سے گفتگو میں فلمساز کا کہنا تھا کہ فلم اس حوالے مزید پڑھیں

کمل ہاسن نے انیل کپور کو اپنی فلم کا ری میک بنانے سے کیوں روکا؟

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور لیجنڈری کمل ہاسن کے بہت بڑے مداح ہیں اور ابتدائی کیریئر میں وہ ان جیسے اداکار بننا چاہتے تھے۔  انیل کپور نے کمل ہاسن کے نقش قدم پر چلنے کیلئے ان کی فلموں کے ری میک بنانے شروع کیے اور لگاتار تین فلمیں بنائیں اور وہ چوتھا ری مزید پڑھیں

اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین کے حق میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔ عائزہ خان پاکستان کی وہ مقبول اداکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں جن کی تعداد 13 ملین سے زیادہ ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی وحشیانہ بمباری مزید پڑھیں

رشمیکا، کترینہ کی جعلی تصاویر وائرل ہونے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی

تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا اور بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل کرنے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی۔ بھارتی وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس نے ایڈوائزری جاری کی ہے کہ کسی بھی شخص کی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی مدد سے جعلی ویڈیوز بنانے والوں کو مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو؛ جس خاتون پر بنائی گئی اسکا بیان سامنے آگیا

تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل جس خاتون پر بنائی گئی اسکا بیان سامنے آگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے زارا پٹیل نامی خاتون نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ کسی نے میرے جسم کو مزید پڑھیں

عائزہ خان بالآخر فلسطین کے حق میں بول پڑیں

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی اسرائیلی دہشتگردی کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھا دی۔ گزشتہ دنوں عائزہ خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموش رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز مزید پڑھیں