ممبئی: پولیس نے عوامی مقام پر نازیبا لباس پہننے پر معروف انڈین انفلوئنسر عرفی جاوید کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین پولیس افسر عرفی جاوید کو پولیس وین میں لے جاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی عرفی جاوید ایک کافی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کو کلین چٹ دے دی
ممبئی: انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کو ریلیز کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینسر بورڈ نے صرف ایک آڈیو کٹ لگایا ہے جبکہ ویڈیو میں کسی ایک منظر پر بھی اعتراض نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلم کو ’U/A‘ سرٹفکیٹ 27 اکتوبر کو جاری کیا مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی بالی وڈ میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی وڈ انڈسٹری میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔ اداکارہ کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی، فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود ناظرین کو سینما گھروں میں نہ لاسکی اور اوپننگ ڈے پر صرف ایک کروڑ بزنس کرسکی ہے۔ مزید پڑھیں
منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرل
کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرم کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرم کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں مزید پڑھیں
سشمیتا سین نے ’ہارٹ اٹیک’ سے متعلق اہم انکشاف کردیا
ممبئی: سابقہ مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے رواں برس دل کا دورہ پڑنے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ “میں نے سال میں دو بار طبی معائنہ کروایا تھا لیکن اس کے باوجود بھی مجھے دل کا دورہ پڑا”۔ سشمیتا مزید پڑھیں
‘ٹائیگر 3′ کا نیا پرومو؛ سلمان خان نے بندوقیں اُٹھالیں
ممبئی: بالی ووڈ کے سپُر اسٹار سلمان خان کی میگا تھرلر فلم ‘ٹائیگر 3′ کا ایکشن سے بھرپور نیا پرومو ریلیز ہوگیا ہے جس میں اداکار عمران ہاشمی کو بھی دِکھایا گیا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف ‘ٹائیگر 3′ میں اویناش اور زویا کے کردار میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں، فلم کا ٹیزر اور ٹریلر دونوں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی سالگرہ پر ‘منت’ کے باہر چوری، مقدمہ درج
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کے گھر ‘منت’ کے باہر چوری ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس بار بھی اداکار کے مداحوں کی بڑی مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطین کشیدگی، ارمینہ خان کی شنیرا اکرم پر کڑی تنقید
معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے حالیہ بیان پر اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ ” میں خود کو بہت زیادہ بےبس محسوس کررہی ہوں”۔ Helpless. I feel so مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کا ٹیزر ریلیز
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر اُن کی نئی آنے والی فلم “ڈنکی” کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ شاہ رخ خان آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایسے میں کنگ خان کے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ دیتے ہوئے “ڈنکی” کے فلمسازوں نے فلم کا پہلا ٹیزر مزید پڑھیں
افغان موسیقاروں کی زبردستی انخلاء کیخلاف دائر درخواست پر سماعت دوبارہ ملتوی
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کی زبردستی انخلاء کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ افغان موسیقاروں کی پاکستان سے جبری انخلا کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔ جسٹس عبدالشکور نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ حکومت کی طرف سے کیا ہدایات مزید پڑھیں