ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں گزشتہ کئی دنوں سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ کنگ خان ’ٹائیگر3‘ کے ٹریلر میں نظر آئیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا اور فلم کے ٹریلر میں صرف سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مس ورلڈ اُمیدوار26 سال کی عُمر میں چل بسیں
یوراگوئے: 2015 کے مس ورلڈ مقابلے میں یوراگوئے کی نمائندگی کرنے والی سابقہ مس ورلڈ اُمیدوار اور بیوٹی کوئین شیریکا ڈی آرماس 26 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ مس ورلڈ اُمیدوار اور بیوٹی کوئین شیریکا ڈی آرماس، گزشتہ دو برس سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ تاہم، وہ 13 اکتوبر کو مزید پڑھیں
انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ‘ٹائیگر 3′ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا بالآخر انتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی اور مزید پڑھیں
گپی گریوال کرتارپور پہنچ گئے
بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور بھارت سے آئے ہوئے یاتریوں کی کثیر مزید پڑھیں
سونم کپورفلسطین کی حمایت میں بول پڑیں
ممبئی: بھارت کی اسرائیل سے حمایت اور فلسطین سے نفرت کے درمیان بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری جاری ہے، اسرائیل فلسطین کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، ایسے میں پاکستان سمیت دنیا مزید پڑھیں
‘مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے’؛ امریکی میک اپ آرٹسٹ کا اسرائیلی خاتون کو جواب
فلسطین کی حمایت کرنے والی عالمی شہرت یافتہ عراقی نژاد امریکی بیوٹی میک اپ آرٹسٹ ہُدیٰ قطان نے اسرائیلی خاتون کی دھمکی کا دو ٹوک جواب دے دیا۔ معروف بیوٹی برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی‘ کی بانی ہُدیٰ قطان نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر آواز اُٹھائی، اس سلسلے میں اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر فلسطینی عوام کے حق میں مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کی ‘لیڈی سنگھم’ کے روپ میں تصویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے میگا تھرلر فلم ‘سنگھم اگین’ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر جاری کردی ہے۔ روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی بلاک بسٹر فرنچائز ’سنگھم‘ کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ادا کررہے ہیں۔ فلمسازوں کی جانب سے مزید پڑھیں
کیا شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ رواں سال ریلیز ہو گی؟
کراچی — بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی رواں سال آنے والی تیسری فلم ‘ڈنکی’ دسمبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کے پروڈیوسرز نے اس کی ریلیز ملتوی کرنے کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ دنوں خبر گردش کررہی تھی کہ راج مزید پڑھیں
پاک بھارت میچ؛ اروشی روٹیلا 24 قیراط گولڈ والے آئی فون سے محروم ہوگئیں
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کا مہنگے ترین فون سے محروم ہوگئیں۔ اداکارہ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مقابلہ دیکھنے پہنچیں تھی جہاں انکا فون گم ہوگیا، اروشی نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
ایرانی فلمساز داریوش مھرجویی بیوی کے ساتھ گھر میں قتل
تہران: ایرانی فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز دریوش مہرجوئی اور ان کی بیوی پر خنجر سے حملہ کیا گیا جس کے زخموں سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ 83 سالہ دریوش پر گھر کے اندر حملہ کیا گیا اور اس وقت ان کے ساتھ اہلیہ بھی موجود تھیں اور دونوں زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ داریوش مہرجوئی ایرانی مزید پڑھیں