امیشا پٹیل نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ کیوں کیا؟ نیا انکشاف سامنے آگیا

 ممبئی: امیشا پٹیل بالی وڈ کی نامور اداکارہ ہیں اور انہیں انڈسٹری کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کہو ناں پیار ہے، آپ مجھے اچھے لگنے لگے، منگل پانڈے، غدر اور بھول بھلیاں میں کام کرنے کا موقع ملا ہے۔  اداکارہ کی سنی دیول کے ساتھ نئی فلم ’غدر2‘ نے بھی انڈسٹری میں تہلکہ مچایا اور اس مزید پڑھیں

آسکر انعام یافتہ ہالی وڈ ایکٹر نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا

  لندن: ہالی وڈ کے نامور اداکار مائیکل کین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کی ریلیز کے بعد ایکٹنگ کیریئر کو خیرباد کہہ دیں گے۔  برطانوی خبر رساں ادارے سے ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اکثر اپنی ریٹائرمنٹ کا ذکر کرتے تھے اور اب وہ وقت آگیا ہے۔ مائیکل مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی، تصاویر اور ویڈیو وائرل

 لاہور: عاطف اسلم نے پوری دنیا میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو نئی شناخت دی ہے اور وہ ہر جگہ اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔  جس طرح گلوکار اور اداکار اپنی پروفیشنل لائف کو وقت دیتے ہیں اسی طرح وہ اپنی نجی زندگی کی خوشیاں بانٹنے میں بھی پیش پیش رہتے مزید پڑھیں

‘گاندھی اور جناح کے ہم آہنگی کے پیغامات کی آج پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے’

ڈرامہ نویس نے دو مختلف ادوار یعنی جدوجہد آزادی کے دن اور عصر حاضر کے چیلنجز کو اجاگر کرنے کے لیے آج کے حالات پر بھی نظر ڈالی ہے جو مختلف کردار آج کے مسائل پر بات اور جرح کے ذریعے بیان کرتے ہیں۔ برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم اور اس دور کے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا: حریم شاہ کا دعویٰ

  کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا۔ گزشتہ روز  آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا، پاکستان مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف شکست پرعدنان صدیقی کی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی

  کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ ہزاروں بھارتی شائقین کے سامنے مخالف ماحول میں کھیلنے پر قومی کرکٹرز کو کریڈٹ دینا چاہیے۔ گزشتہ روز  آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا، پاکستان کی بدترین مزید پڑھیں

سنی دیول نے پہلی بار شراب کب پی؟

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے پہلی شراب پینے سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شراب کا ذائقہ بہت کڑوا ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شراب نوشی سے متعلق گفتگو کی، میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ ‘آپ نے اپنی زندگی میں سگریٹ یا مزید پڑھیں

شہزاد رائے کا مظلوم فلسطینی بچوں کیلئے گانا جاری

  کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اسرائیلی مظالم کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے گانا جاری کردیا ہے۔ شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے گانے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ کس طرح سفاک اسرائیلی مزید پڑھیں

میں نے اپنا کام کردیا تھا، پاکستان ٹیم پرفارم نہ کرسکی: علی ظفر

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست پر ردعمل دے دیا ہے۔ گزشتہ روز علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا تھا۔ علی ظفر مزید پڑھیں

ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیں

  کراچی: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جبکہ 9 مزید پڑھیں