پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین بھی فلسطین کی حمایت میں میدان میں آگئی ہیں۔ غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 8 ہزار 714 فسلطینی زخمی ہوئے۔ ایسے میں یمنیٰ زیدی، اُشنا شاہ، صبا قمر، ہانیہ عامر، عثمان خالد بٹ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں سپر اسٹار عامر خان کی واپسی کے چرچے ہیں اور اب نئی خبر کے مطابق فلم ’ستارے زمین میں‘ ان کے مدمقابل ہیروئن کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جینیلیا دیش مکھ فلم میں خاتون کا مرکزی کردار نبھائیں گی اور وہ عامر خان کے ساتھ مزید پڑھیں
عالمی اعزاز یافتہ پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ 20 اکتوبر کو کراچی میں ریلیزہوگی
کراچی: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی عالمی اعزاز حاصل کرنے والی فلم ’ان فلیمز‘ 20 اکتوبر کو کراچی میں ریلیز کی جائے گی۔ تھرلر ماسٹر پیس کو کراچی کے ایٹریم مال سینما میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا اور دس دن تک اس کی خصوصی اسکریننگ جاری رہے گی۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے پاکستان میں نان اسٹاپ نمائش کا ایک سال مکمل کر لیا
لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی سپر ہٹ مزید پڑھیں
سنی دیول نے ’بارڈر2‘ میں کام کیلئے 50 کروڑ میں ڈیل فائنل کرلی
ممبئی: ’غدر2‘ کی شاندار کامیابی کے بعد سنی دیول کی انڈسٹری میں مانگ بڑھ گئی ہے اور ان کی فلم نے انڈین باکس آفس پر 525 کروڑ کا بزنس کرکے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کو فلم کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد متعدد پروجیکٹ آفر ہوئے مزید پڑھیں
سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے پر یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے والی بھارتی خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ راگنی نامی یوٹیوبر نے اپنی ویڈیو میں اداکارہ، اُن کے شوہر آنند آہوجا اور اُن کے فیشن برانڈ کی مزید پڑھیں
اداکارہ فرح نادر میں کینسر کی تشخیص
کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ فرح نادر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گردوں کے کینسر کا شکار ہوگئی تھیں جس کے لیے علاج جاری ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ٹی وی اسکرین سے غائب رہنے والی اداکارہ فرح نادر نے حال ہی میں مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں اپنی بیٹی کے ہمراہ بطورِ مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرل
احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر انوشکا شرما اور سچن ٹندڈولکر کے ہمراہ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے، مزید پڑھیں
علی ظفر کا وعدہ پورا، ورلڈکپ ترانہ جاری کردیا
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا ہے۔ علی ظفر نے ‘مزہ آیا’ کے عنوان سے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ترانہ جاری کیا ہے جس کا ایک مزید پڑھیں
ورلڈ کپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل تقریب کی ویڈیو منظرعام پر
احمد آباد: آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل ہونے والی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا جبکہ پاک بھارت میچ میں کئی سپر اسٹارز کو مدعو کیا تھا تاکہ وہ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کو مزید پڑھیں