ممبئی: بالی ووڈ کو ایک کے بعد ایک سُپر ہٹ فلمیں دینے والے اسٹار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اُن کی لگاتار 14 فلمیں فلاپ ہوئی تھیں۔ حال ہی مں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اکشے کمار نے کینیڈا کی شہریت لینے کے حوالے سے بات کی کیونکہ اداکار کو اُن مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہ رخ خان کا مداحوں کیلئے خاص تحفہ
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا اعلان کردیا ہے۔ 13 اکتوبر کو بھارت میں ‘نیشنل سنیما ڈے’ منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بھارتی مداحوں کے لیے خاص مزید پڑھیں
معروف گلوکارنہر میں ڈوب کر جاں بحق
لاہور: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کے بھائی گلوکار انوار علی کی گاڑی نہر میں گِرگئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے قریب پیش آیا جہاں گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی کی گاڑی نہر میں جاگِری۔ گاڑی نہر میں گِرنے کے نتیجے میں گلوکار شرافت تری خیلوی اور اُن مزید پڑھیں
اس ورلڈ کپ نے مستقبل کا اسٹار دیدیا: عاصم اظہر
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں عبداللہ شفیق کی شاندار پرفارمنس دیکھ کر اُنہیں مستقبل کا اسٹار قرار دے دیا۔ گزشتہ روز ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کی، سری لنکا کا 345 رنز مزید پڑھیں
بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامنا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو فلسطینیوں کی حمایت میں بولنے پر بھارتیوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کمال راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘اسرائیل غزہ پر مزید حملے کررہا ہے اور بےگناہ مزید پڑھیں
مذاق اڑانے والوں کیلئے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہوں: میرا
لاہور: ماضی کی معروف فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ وہ مذاق اڑانے والوں کے لیے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نے اپنے والدہ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ میرا نے مزید پڑھیں
عامر خان کا بیٹی کی شادی سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی بیٹی ایرا خان کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ‘بیٹی کی شادی کی تقریب اگلے سال 3 جنوری کو ہوگی’۔ مزید پڑھیں
مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ رابی پیرزادہ
لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا، ہفتہ مزید پڑھیں
کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا
کراچی: یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف اپ لوڈ کیا گیا مواد ہٹا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ شہناز گل اسپتال سے ڈسچارج
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ روز شہناز گل کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے جب اُنہیں معلوم ہوا کہ اداکارہ اسپتال میں داخل ہیں، اداکارہ فوڈ پوائزننگ کی شکار ہونے کے بعد ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل تھیں۔ تاہم، مزید پڑھیں