رنبیر کپور نے ’رامائن‘ میں رام کے کردار کیلئے گوشت اور شراب چھوڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اپنے اگلے فلمی پروجیکٹ ’رامائن‘ میں نظر آئیں گے جسے نتیش تیواری ڈائریکشن دے رہے ہیں۔  فلم میں رنبیر ہندو دیوتا رام، یش راون اور سائی پلوی سیتا کا کردار ادا کریں گی اور یہ ہندو مذہب کی مقدس ترین کہانی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

میانوالی، گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحق

میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار شرافت علی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بھارت پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے: میکال ذوالفقار کا انکشاف

  کراچی: ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے والے مشہور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ حال ہی میں میکال ذوالفقار نے محب مرزا کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت میں کام کرنے کے تجربے پر بات کی۔ میکال مزید پڑھیں

اُشنا شاہ نے یہودیوں کی منافقت اور جہالت بے نقاب کردی

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ مزید پڑھیں

اکشے کمار کا اپنی 14 فلمیں فلاپ ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کو ایک کے بعد ایک سُپر ہٹ فلمیں دینے والے اسٹار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اُن کی لگاتار 14 فلمیں فلاپ ہوئی تھیں۔ حال ہی مں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اکشے کمار نے کینیڈا کی شہریت لینے کے حوالے سے بات کی کیونکہ اداکار کو اُن مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا مداحوں کیلئے خاص تحفہ

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا اعلان کردیا ہے۔ 13 اکتوبر کو بھارت میں ‘نیشنل سنیما ڈے’ منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بھارتی مداحوں کے لیے خاص مزید پڑھیں

معروف گلوکارنہر میں ڈوب کر جاں بحق

 لاہور: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کے بھائی گلوکار انوار علی کی گاڑی نہر میں گِرگئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے قریب پیش آیا جہاں گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی کی گاڑی نہر میں جاگِری۔ گاڑی نہر میں گِرنے کے نتیجے میں گلوکار شرافت تری خیلوی اور اُن مزید پڑھیں

اس ورلڈ کپ نے مستقبل کا اسٹار دیدیا: عاصم اظہر

  کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں عبداللہ شفیق کی شاندار پرفارمنس دیکھ کر اُنہیں مستقبل کا اسٹار قرار دے دیا۔ گزشتہ روز ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کی، سری لنکا کا 345 رنز مزید پڑھیں

بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامنا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو فلسطینیوں کی حمایت میں بولنے پر بھارتیوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کمال راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘اسرائیل غزہ پر مزید حملے کررہا ہے اور بےگناہ مزید پڑھیں

مذاق اڑانے والوں کیلئے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہوں: میرا

 لاہور: ماضی کی معروف فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ وہ مذاق اڑانے والوں کے لیے روزی روٹی کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نے اپنے والدہ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ میرا نے مزید پڑھیں