سعدیہ امام کی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

  کراچی: ماضی کی معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ امام نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ حال ہی میں سعدیہ امام نے اپنی بیٹی میرب امام کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی ہیں۔ سعدیہ امام کی بیٹی مزید پڑھیں

گاڑی نہر میں گرنے سے معروف گلوکار سمیت سات افراد جاں بحق

 لاہور: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کے بھائی گلوکار انوار علی کی گاڑی نہر میں گرگئی جس کے سبب سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے قریب پیش آیا جہاں گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی کی گاڑی نہر میں جاگِری۔ گاڑی نہر مزید پڑھیں

‘سادگی والی شادی لمبی ہوتی جارہی ہے’: ماہرہ خان کی مزید تصاویر وائرل

  کراچی: رواں ماہ اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تقریبات کی مزید تصاویر جاری کردی ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ پیلے رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ اُن مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پرنئی فلم میں ان کے پراسرار کردار کا پوسٹر جاری

 ممبئی: بالی وڈ میں میگا بجٹ، میگا کاسٹ اور میگا تھرلر فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کی ریلیز کا انتظار کیا جارہا ہے، فلم کے ٹیزر کو رواں برس سان ڈیاگو کامک کون کے عالمی ایونٹ میں ریلیز کیا گیا تھا۔  اب بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی 81 ویں سالگرہ کے موقع پر مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کے  مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے مداحوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا۔ ایک تازہ گفتگو میں اداکار نے مداحوں کو خوشی کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے نئے فلمی پروجیکٹ کا نام ’ستارے زمین پر‘ ہوگا۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی مزید پڑھیں

رنویر اور دیپیکا پہلی مرتبہ ایک ساتھ ’کافی ود کرن‘ شو میں آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر اپنے مشہور زمانہ شو ’کافی ود کرن‘ سیزن 8 کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔  نئے سیزن میں مشہور ڈائریکٹر فنکاروں کے ساتھ اپنی گفتگو میں شادیوں، ایئرپورٹ آمد و رفت اور سوشل میڈیا سے آگے بڑھ کر موضوعات کا احاطہ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے ’رامائن‘ میں رام کے کردار کیلئے گوشت اور شراب چھوڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اپنے اگلے فلمی پروجیکٹ ’رامائن‘ میں نظر آئیں گے جسے نتیش تیواری ڈائریکشن دے رہے ہیں۔  فلم میں رنبیر ہندو دیوتا رام، یش راون اور سائی پلوی سیتا کا کردار ادا کریں گی اور یہ ہندو مذہب کی مقدس ترین کہانی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

میانوالی، گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحق

میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار شرافت علی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بھارت پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے: میکال ذوالفقار کا انکشاف

  کراچی: ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے والے مشہور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ حال ہی میں میکال ذوالفقار نے محب مرزا کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت میں کام کرنے کے تجربے پر بات کی۔ میکال مزید پڑھیں

اُشنا شاہ نے یہودیوں کی منافقت اور جہالت بے نقاب کردی

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ مزید پڑھیں