ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں وائرل ہونے والے پان مصالحہ برانڈ کے اشتہار پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر اداکار کا بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کے ساتھ پان مصالحہ برانڈ ومل کا ایک اشتہار وائرل ہوا ہے۔ اشتہار سامنے آتے ہی اکشے کمار کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں، ممبئی پولیس نے سیکیورٹی بڑھا دی
ویب ڈیسک — بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے اداکار کی سیکیورٹی ‘وائی پلس’ کیٹیگری میں اپ گریڈ کر دی ہے۔ بھارتی اخبار ‘انڈیا ٹوڈے’ کے مطابق ریاست مہارشٹرا کی حکومت کو موصول ہونے والی تحریری شکایت میں درج تھا کہ شاہ رخ خان مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کو ان کی لگاتار دو ہٹ فلموں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی شاندار کامیابی کے بعد قتل کے دھمکی آمیز پیغامات ملنے لگے جس کے بعد اداکار کو Y+ سیکیورٹی دی گئی ہے۔ شاہ رخ خان نے رواں سال بالی ووڈ کو دو سُپر ہٹ فلمیں دی ہیں جن میں مزید پڑھیں
40 سالہ ثروت گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔ 40 سالہ ثروت گیلانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں ثروت گیلانی کے ساتھ اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ، فلمساز صائم صادق،علینہ خان مزید پڑھیں
اسرائیل کیلئے افسوس کرنیوالے منافق ہیں: سوارا بھاسکر
ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دے دیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی مزید پڑھیں
‘کورولش عثمان’ کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
کراچی: عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ‘کورولش عثمان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک اوزچیوت عرف عثمان بے نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ تُرک اداکار بوراک اوزچیوت حال ہی میں پاکستان پہنچے ہیں اور گزشتہ روز اُن کا کراچی کے نجی شاپنگ سینٹر میں شاندار استقبال کیا گیا مزید پڑھیں
ودیا بالن کی خفیہ بیٹی ہونے کی خبریں گرم
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ودیا بالن کی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی، یہ ویڈیو ائیرپورٹ پر بنائی گئی تھی۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ ودیا بالن کے ہمراہ مزید پڑھیں
‘کورولوش عثمان’کےمرکزی اداکار کی کراچی آمد،مداحوں نے پرتپاک استقبال کیا
کراچی : دنیا بھر میں مشہور سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل ‘کورولوش عثمان ‘میں مرکزی کردار تُرک اداکار بوراک اوزچیویت کراچی پہنچ گئے ۔مداحوں نے ترک اداکار کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے مرکزی اداکار بوراک اوزچیویت کراچی پہنچے جہاں انہوں نے نجی شاپنگ مال کی تقریب میں مزید پڑھیں
‘اندھی دُنیا کی بینائی واپس آگئی’: بھارتی اداکارہ کا فلسطین کے حق میں بیان
ممبئی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے گزشتہ روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے نتیجے میں اب تک ہلاک مزید پڑھیں
پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو عالمی اعزاز مل گیا
ٹورنٹو: پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ نے انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کینیڈا میں ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ’ان فلیمز‘ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم میکرز نے خوشی کی خبر کو شیئر کیا اور اسے ساؤتھ ایشین فلم میکنگ کمیونٹی کیلئے بڑی اچیومنٹ قرار دیا ہے۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس کیا مزید پڑھیں