ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور گلوکار ارجیت سنگھ میں 9 سال پُرانی لڑائی ختم ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 اکتوبر کی رات نامور گلوکار ارجیت سنگھ کو سلمان خان کے ممبئی میں موجود گھر ’گلیکسی اپارٹمنٹ‘ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کی ویڈیو مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ثنا خان کے بیٹے کا نام ‘طارق جمیل’ رکھنے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے معروف اسکالر مولانا طارق جمیل سے پوچھ کر اپنے بیٹے کا نام ‘طارق جمیل’ رکھا۔ حال ہی میں مولانا طارق جمیل نے معروف یوٹیوبر نارد علی کے پوڈ کاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: حریم شاہ نے مخالف ٹیموں کو ڈھیر کرنے کا طریقہ بتادیا
کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی مخالف ٹیموں کو میچ کے آغاز میں ہی ڈھیر کرنے کا دلچسپ طریقہ بتادیا ہے۔ اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں کرکٹ ورلڈ کپ مزید پڑھیں
ٹائیگر شیروف کی فلم کا ٹیزر اکشے کمار کی ’مشن رانی گنج‘ کے ساتھ سینما میں ریلیز ہو گا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ‘ کا ٹیزر اکشے کمار کی نئی فلم ’مشن رانی گنج‘ کے ساتھ سینما میں دکھایا جائے گا۔ ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی فلم 6 اکتوبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ ٹائیگر شیروف کی فلم میں امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی مزید پڑھیں
کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد۔۔ امریکہ میں پاکستانی ادبی تحریکیں اور ادبی منظر نامہ
’میرے باپ نے ہجرت کی تھی میں نے نقل مکانی اس نے اک تاریخ لکھی تھی میں نے ایک کہانی‘ یہ سطور امریکہ میں دہائیوں سے آباد پاکستانی نژاد اردو شاعر مقسط ندیم کی ہیں جو لگ بھگ اتنا ہی عرصہ امریکہ میں پاکستانی ادبی تحریکوں اور منظرنامے کا حصہ رہے ہیں۔ وہ نیویارک میں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ کی کار کو حادثہ، 2 افراد ہلاک
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’سودیس‘ میں کام کرنے والی ساتھی اداکارہ گائتری جوشی کی گاڑی کو اٹلی میں خطرناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حادثے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ گائتری جوشی اور ان کے شوہر وکاس مزید پڑھیں
8 سال پہلے ہی ماہرہ اور سلیم کی شادی کا سوچ لیا تھا: دوست فیہا نور
کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی قریبی دوست اور کریٹوو ڈائریکٹر فیہا نور جمشید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے 8 سال پہلے ہی اس بات کا یقین ہوگیا تھا کہ ماہرہ اور سلیم کریم کی شادی ہوگی۔ ماہرہ خان اور سلیم کریم کی شادی پر مزید پڑھیں
شاہ رخ، سلمان اور ہریتھک ’وار2‘ میں ایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے
ممبئی: یش راج فلمز کی بلاک بسٹر فلم ’وار‘ جس میں بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کردار ادا کررہے ہیں، اس کے سیکوئیل میں انڈسٹری کے بڑے سپر اسٹاروں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’وار‘ کا سیکوئیل ’براہمسترا‘ کے ڈرائریکٹر مزید پڑھیں
علی فضل کو فلم ڈائریکٹروں نے ’مرزا پور‘ نہ کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟
ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکار علی فضل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد فلم ڈائریکٹروں نے ’مرزا پور‘ میں کام کرنے سے روکا تھا۔ ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے امکانات کا شروع سے اندازا تھا اسی لئے انہوں نے مزید پڑھیں
انڈین اداکار کے مرکزی سینسر بورڈ پررشوت کے الزامات، سی بی آئی کی تحقیقات شروع
ممبئی: انڈین فلم سینسر بورڈ پر سرٹیفکیٹ کیلئے رشوت لینے کے الزامات پر سی بی آئی نے تحقیقات شروع کردی۔ تامل اداکار وشال نے الزام لگایا ہے کہ انہیں اپنی فلم ’مارک انتونی‘ کے ہندی ورژن کے سرٹیفکیٹ کیلئے ساڑے چھ لاکھ روپے رشوت دینی پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے تین افراد مزید پڑھیں