ماہرہ خان نے مداحوں کے نام پیغام جاری کردیا

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد پہلا بیان جاری کرتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے کہ جنہوں نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اداکارہ ماہرہ خان 2 اکتوبر کو اپنے دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جس کی تصدیق اداکارہ کے مزید پڑھیں

ماہرہ کے شوہر سلیم کریم کی اصل عُمر سامنے آگئی

  کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے شوہر سلیم کریم کی عُمر اور دولت سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلنے لگیں۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن مشکل میں، اداکار پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے بیگ بلین ڈیز سیل  (Big Billion Days Sale) پر بننے والے اشتہار کے خلاف شکایت درج کروائی مزید پڑھیں

حریم شاہ ورلڈکپ میں نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوس

  کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ نہ صرف ایشیا مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی مایوں کی تصاویر وائرل

  کراچی: حال ہی میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی مایوں اور دُعائے خیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنی مایوں اور دُعائے خیر کی تصاویر انسٹاگرام پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مزید پڑھیں

ڈپریشن نے خودکشی کرنے پر مجبور کردیا تھا: آئمہ بیگ

  کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں کہ ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ حال ہی میں آئمہ بیگ نے ‘فیوشیا میگزین’ کو انٹرویو دیا تھا جس میں اُنہوں نے ڈپریشن، آرتھرائٹس کی بیماری میں مبتلا رہنے اور خود پر متعدد مزید پڑھیں

امیتابھ اور رجنی کانت کی 32 سال بعد اسکرین پر ایک ساتھ واپسی

 ممبئی: بھارتی سینما کے دو لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت 32 سال بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1991 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’ہم‘ میں ایک ساتھ نظر آنے والے عظیم فنکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت ‘تھلائیور 170′ نامی مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں کیونکہ یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں مزید پڑھیں

رنبیر کپور’آن لائن سٹے بازی’ کیس میں طلب

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  رنبیر کپور کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آن لائن سٹے بازی کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے 6 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ رنبیر کپور کے مزید پڑھیں

میرے بیٹے اور سلیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا، ماہرہ خان

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی پر نیک تمنائیں اور محبت بھری دعائیں دینے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اُن سے اپنے، بیٹے اذلان اور شوہر سلیم کریم کیلیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کے گئے اپنے ایک پیغام میں ماہرہ نے لکھا کہ ’میں مسلسل مزید پڑھیں