پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی مشترکہ پنجابی فلم 6 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

 لاہور: پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’اینی ہاؤ مٹی پاؤ‘ 6 اکتوبر کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے حوالے سے لاہور میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں اکرم اداس، وکی کوڈو، افتخار ٹھاکر، قیصر پیا، اظہر بٹ، شیخ عابد رشید، روبی انعم اور شاہد خان نے شرکت مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے کے جلوؤں نے دھوم مچادی

پیرس: پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلوؤں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔  بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی مناسبت سے انہوں نے اپنے بالوں کو رنگ کیا مزید پڑھیں

اکشے کمار ایک بار پھر پاکستان مخالف فلم میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے پاکستان مخالف فلم ’اسکائے فورس‘ میں کام کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔  حب الوطنی پر مشتمل فلم میں سابق بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے دور میں پاکستان کے خلاف ایک مہلک فضائی حملے کو دکھایا جائے گا۔ فلم کے مختصر اعلانیہ ٹریلر میں دعویٰ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوال

  کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام بھوربن کے ایک ہوٹل میں ہوئی مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے فلم ‘اینیمل’ کیلئے 35 کروڑ کی قربانی دے دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ کے معاوضے میں 35 کروڑ کا سمجھوتہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور نے فلم ‘اینیمل’ کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے، رنبیر کپور، جو ایک فلم کے لیے بھارتی 70 مزید پڑھیں

اونیت کور سے لائیو گفتگو کرنے پر مداح کی والدہ کے ہاتھوں دُھلائی، ویڈیو وائرل

 ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اونیت کور سے انسٹاگرام پر لائیو بات کرتے ہوئے مداح کی والدہ کے ہاتھوں چھترول ہوگئی جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اونیت کور نے اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو گفتگو کی جس کا ایک عجیب و غریب ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ

 لاہور: اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے کے بارے میں بیان دیتے ہوئے اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے۔ اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور مزید پڑھیں

حاملہ ہونے کی خبریں، انوشکا شرما نے تصویر کھینچنے سے روک دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے حاملہ ہونے کی خبروں کے دوران میڈیا کو تصویر کھینچنے سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ اداکارہ اور کرکٹر ویرات کوہلی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی بزنس مین سے شادی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل

کراچی —  پاکستانی فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی کے حوالے سے کئی روز سے افواہیں زیرِ گردش تھیں البتہ اتوار کو ان کی منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کی ایک ویڈیو پوسٹ مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

  کراچی: کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) نے 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جنم لیا تھا۔ اسٹیج ڈراموں کے بے تاج بادشاہ مزید پڑھیں