ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈ کپ چاہیے: حریم شاہ کا بابراعظم سے مطالبہ

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 لازمی جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارت سے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ چہرے پر مُسکراہٹ لیے اپنے ہوٹل مزید پڑھیں

والد کو شراب کی لت لگ گئی تھی: عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے والد اور نامور بھارتی فلمساز مہیش بھٹ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں وہ شراب نوشی کی لت میں پڑ گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے والدین مہیش بھٹ اور سونی رازدان کی بالی ووڈ مزید پڑھیں

وہ بلاک بسٹر بالی وڈ فلمیں جن کے سیکوئلز کا شائقین کو انتظار ہے

ویب ڈیسک —  جب بھی کوئی بڑی فلم ہٹ ہوتی ہے،تو شائقین اس کے سیکوئل کا بھی بے صبری سے انتظار کرنے لگتے ہیں۔ بالی وڈ میں بھی کئی بلاک بسٹر فلموں کے سیکوئلز رواں برس اور 2024 میں ریلیز کے لیے شیڈول ہیں۔ چھبیس ستمبر کو معروف فرنچائز ‘فکرے’ کا تیسرا پارٹ ریلیز ہونے مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

ویب ڈیسک —  بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا بھارت کے رکنِ پارلیمان اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ اداکارہ نے پیر کو اپنے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر شیئر کیں۔ پرینیتی نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’’طویل عرصے سے اس دن کا مزید پڑھیں

ہالی وڈ اسٹوڈیوز اور اسکرین رائٹرز کے درمیان معاہدہ، لگ بھگ پانچ ماہ بعد ہڑتال ختم

کراچی —  ہالی وڈ کے اسکرین رائٹرز کا موشن پکچرز اور ٹی وی پروڈیوسرز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد رائٹرز گلڈ آف امریکہ نے لگ بھگ پانچ ماہ سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ ابھی ہونا باقی مزید پڑھیں

باکس آفس رپورٹ: فکرے 3 کا اوپننگ ڈے پر ساڑھے آٹھ کروڑ کا بزنس

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کامیڈی فلم ‘فکرے 3’ نے اوپننگ ڈے پر لگ بھگ ساڑھے آٹھ کروڑ بھارتی روپے کما کر باکس آفس پر اپنے سفر کا آغاز ایک اچھے انداز میں کیا ہے۔ اٹھائیس ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم کا کلیش معروف اداکار نانا پاٹیکر کی فلم ‘دی ویکسین وار’ اور مزید پڑھیں

انڈسٹری میں اپنا معاوضہ مانگنے کیلئے لوگوں کے سامنے رونا پڑا،فضا علی

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ فضا علی کا کہنا ہے کہ انہیں شوبز انڈسٹری میں اپنے کام کا معاوضہ مانگنے کے لیے لوگوں کے سامنے رونا پڑا تھا۔ حال ہی میں اداکارہ فضا علی نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں پر انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران اتار چڑھاؤ سمیت مزید پڑھیں

بیوی کے علاوہ مرد کی بہتر تربیت کوئی نہیں کر سکتا، خلیل الرحمٰن قمر

پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے شادی شدہ مردوں کو ایک اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بیوی کے علاوہ مرد کی بہتر تربیت کوئی نہیں کر سکتا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مرد کی زندگی میں بیوی کے کردار مزید پڑھیں

مون واک میں پہنی گئی مائیکل جیکسن کی ٹوپی دو کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

پاپ دنیا کے بادشاہ مائیکل جیکسن کی مشہور زمانہ ہیٹ (ٹوپی) 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی ہے۔ کنگ آف پاپ نے اپنی شہرت کی بلندی پر 1983 میں موٹاؤن میں ایک ٹیلی ویژن کنسرٹ کے دوران اپنے ہٹ گانے”بلی جین” کو پیش کرتے ہوئے ٹوپی ایک طرف پھینک دی تھی، مزید پڑھیں