نیویارک: ہیری پوٹر سیریز کا اہم کردار پروفیسر ایلبس ڈمبلڈور 82 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار سرمائیکل گیمبون ہیری پوٹر سیریز میں پروفیسر ایلبس ڈمبلڈور کا کردار ادا کر رہے تھے۔ آئرش اداکار مائیکل گیمبون کو دنیا بھر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پاکستانی موسیقار شریف اعوان نے گلوبل میوزک ایوارڈ جیت لیا
کیلیفورنیا: پاکستانی میوزک پروڈیوسر شریف اعوان نے اپنے گانے ’میوزک اِن کووڈ ٹائمز‘ پر گلوبل میوزک ایوارڈ جیت لیا۔ گانے کو تہذیب فاؤنڈیشن کے تحت بنایا گیا ہے اور اس نے گلوبل میوزک ایوارڈ اورجنیلٹی، بیسٹ البم اور بیسٹ پروڈیوسر میں نامزدگی حاصل کی تھی۔ عالمی سطح پر یہ تہذیب فاؤنڈیشن کی پہلی کامیابی نہیں ہے مزید پڑھیں
ٹاپ 10 بھارتی فلموں میں شاہ رخ کی سلمان خان کو شکست
ممبئی: سال سال 2023 کا آغاز ہی بھارتی سینما کے لیے شاندار رہا ہے کیونکہ ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلمیں دیکھنے کو ملیں ہیں جنہوں نے کمائی کے تمام اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے، بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلموں کی فہرست میں شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ سرفہرست مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی مکمل ویڈیو منظرِعام پر
ممبئی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تقریب کی مکمل ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ 24 ستمبر کو پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں شاہی انداز میں شادی کی، ان کی زندگی مزید پڑھیں
پاکستانی میوزک پروڈیوسر نے ‘گلوبل میوزک ایوارڈز’ جیت لیے
کیلیفورنیا: پاکستانی میوزک پروڈیوسر شریف اعوان نے کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والے ‘گلوبل میوزک ایوارڈز’ کے تین ایوارڈز اپنے نام کرلیے ہیں، اُنہیں اپنے ‘میوزک اِن کووڈ ٹائمز‘ کے عنوان سے البم میں غیر معمولی پروڈکشن کے لیے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ دی ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق ‘گلوبل میوزک ایوارڈز’ کلاسیکل، فیوژن، فوک موسیقی میں شاندار فنکارانہ صلاحیتوں مزید پڑھیں
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں گرم
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر سامنے نہیں آئیں تاہم ایسے میں ایک بار پھر اُن کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے کی مزید پڑھیں
راکھی ساونت کے مسلمان ہونے سے متعلق سوال پر ثنا خان کشمکش کا شکار
ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان سے راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر اُنہوں نے کشمکش کا شکار ہوتے ہوئے جواب دینے سے انکار کردیا۔ حال ہی میں بھارتی صحافی نے ثنا خان سے سوال کیا کہ ‘جس طرح آپ مزید پڑھیں
سینئر اداکارہ ممتازبیگم کے بیٹے کی لالی ووڈ میں انٹری
کراچی: سینئر اداکارہ ممتاز بیگم کے بیٹے ذیشان راحیل باری کو فلم “عشقا” کے مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ “عشقا” کے فملساز سجاد حیدر اور ہدایتکار جاوید یوسف ہیں جبکہ ذیشان راحیل باری اگلے ماہ فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔ اس موقع پر فلمسٹار ممتاز نے کہا کہ اللہ تعالی میرے مزید پڑھیں
پرینیتی اورراگھو کی شادی کیلئے ‘سویٹ’ کا ایک دن کا کرایہ کتنا ہے؟
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
فلم ’جوان‘ : نینتھارا کو ناراضگی کے باوجود ایٹلی پر فخر کیوں؟
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا کو ناراضگی کے باوجود بھی فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار پر فخر ہے۔ نینتھارا، جو فلم ‘جوان’ میں اپنی شادار پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ میں چھاگئی ہیں اُنہوں نے فلم کے ہدایت مزید پڑھیں