ممبئی: بھارتی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے پہلی بار اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ اور اُن کے شوہر شعیب ابراہیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی فیملی فوٹو شیئر کی۔ تصویر میں دیپیکا اور شعیب ابراہیم کو مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب آج شام ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اپنے اہلخانہ سمیت مہندی کی تقریب کیلئے اودے پور پہنچ گئے ہیں۔ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے مزید پڑھیں
میگا تھرلرفلم ’اینیمل‘ کے نئے پوسٹرمیں انیل کپورکی دھماکے دارانٹری
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ کے نئے پوسٹر میں سُپر اسٹار انیل کپور کی دھماکے دار انداز میں انٹری دکھائی گئی ہے۔ انیل کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلم ’اینیمل‘ کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں اداکار نیلے رنگ کے سوٹ میں ملبوس ہیں مزید پڑھیں
ملان فیشن ویک میں لگژری برانڈز کی دیدہ زیب کلیکشن
اٹلی کے شہر ملان میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں ماڈلز لگژری برانڈز کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔ فیشن ویک 25 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں ارمانی، گوچی، ڈولچی اینڈ گبانا، پراڈا اور ورساچے جیسے برانڈز موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔ فیشن ویک مزید پڑھیں
راہول ویدیا کے ہاں بیٹی کی پیدائش
ممبئی: بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کے رنراپ اور گلوکار راہول ویدیا اور اُن کی اہلیہ دیشا پرمار کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ راہول ویدیا نے مداحوں کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سے آگاہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ گلوکار نے اپنی مزید پڑھیں
انیل کپور کی مصنوعی ذہانت کے خلاف عدالتی جنگ میں تاریخ ساز فتح
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور نے مصنوعی ذہانت کے خلاف عدالتی جنگ میں تاریخ ساز فتح حاصل کی ہے۔ اداکار نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک کیس دائر کیا ہوا تھا تاکہ ان کے شخصیتی حقوق، ان کے نام، تصاویر، مشابہت، آواز اور دیگر چیزوں کا ڈیجیٹل میڈیا میں غلط استعمال نہ ہوسکے۔ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے 500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ نے ہندی سینما میں 500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کی فلم عالمی سطح پر جلد ایک ہزار کروڑ کا مجموعی بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرے گی۔ 500 کروڑ کے ساتھ بالی وڈ کنگ کی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اکشے کمار کی ٹرولنگ
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اکشے کمار کی شدید ٹرولنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکشن اداکار اکشے کمار کے خلاف ٹرولنگ کا آغاز سینما میں ’جوان‘ کی اسکریننگ کے دوران ان کا کا اشتہار چلانے پر ہوا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز
ممبئ: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پرینتی چوپڑا 24 ستمبر کو سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں اور گزشتہ روز سے اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان تقریبات کا آغاز گزشتہ مزید پڑھیں
تھری ایڈیٹ فلم کے معروف اداکار انتقال کرگئے
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکھیل مشرا اپنے گھر کے کچن میں گِر کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘تھری ایڈیٹس’ میں لائیریرین کا کردار ادا کرنے والے اداکار اکھیل شرما اپنے گھر کے کچن میں کام کررہے تھے کہ اچانک وہ پھسل کر زمین مزید پڑھیں