لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈکپ چاہیے: حریم شاہ کا بابراعظم سے مطالبہ
کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 لازمی جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارت سے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ چہرے پر مُسکراہٹ لیے اپنے ہوٹل مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتار
بنگلورو: بھارتی اداکار ناگا بھوشن ایس ایس کی کار سے خاتون ہلاک ہو گئیں جبکہ اُن کے شوہر شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد پولیس نے اداکار کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانندا فلموں کے اداکار ناگا بھوشن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے کیونکہ گزشتہ شب اُن کی تیز رفتار کار فٹ پاتھ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے مداح کی انوکھی مہم ایک ماہ بعد کامیاب ہوگئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح کی خواہش ایک ماہ بعد پوری ہوگئی اور ان کا اداکار سے ملنے کا خواب پورا ہوگا۔ آکاش پلے نامی نوجوان نے 28 اگست سے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا اور اپنی جدوجہد کے 28 ویں دن ان کے دل کی مراد پوری ہوئی ہے۔ نوجوان مزید پڑھیں
’سنگھم اگین‘ کے سیٹ سے رنویر سنگھ کا دبنگ اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے ’سنگھم اگین‘ کے سیٹ سے اپنی دلکش تصویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی بلاک بسٹر فرنچائز ’سنگھم‘ کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ادا کررہے ہیں۔ سنگھم سیریز کی تیسری فلم میں مزید پڑھیں
سنی دیول کی نئی فلم کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم نے 100 کروڑ کی آفر دے دی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول کی نئی فلم کے رائٹس کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی طرف سو کروڑ کی ریکارڈ پیشکش کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غدر اداکار کی نئی فلم کو بالی وڈ کے سپراسٹار عامر خان پروڈیوس کریں گے اور اسے راج کمار سنتوشی ہدایت کاری دے رہے ہیں۔ سنی دیول مزید پڑھیں
محب مرزا نے صنم سعید کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا؟ بتا دیا
اداکار محب مرزا اکثر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہیں مگر حال ہی میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے اداکارہ صنم سعید کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا تھا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں میزبان کی جانب سے محب مرزا سے سوال پوچھا کہ آپ صنم سعید مزید پڑھیں
محب مرزا کو صنم سعید سے محبت کب ہوئی؟ اداکار نے بتادیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے صنم سعید سے ہونے والی اپنی محبت کے بارے میں بتا دیا ہے۔ اداکارہ آمنہ شیخ سے طلاق کے بعد محب مرزا نے اپنی ساتھی اداکارہ صنم سعید کے ساتھ دوسری شادی کی، ان کی شادی کو کچھ عرصے کے لیے خفیہ رکھا گیا تھا تاہم انہوں نے رواں سال مزید پڑھیں
زیر سمندر حادثے کا شکار ‘ٹائٹن سب میرین’ پر فلم بنانے کا اعلان
امریکا: ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے زیر سمندر جانے والی ‘ٹائٹن سب میرین’ کے حادثے پر فلم بنائنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ٹرانس اٹلانٹک پروڈکشن کمپنی نے اوشین گیٹ سب میرین کو پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے، اس فلم کو برائن ڈوبنز پروڈیوس مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں: حمائمہ ملک
کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں کام کرنے والی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی کام کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں حمائمہ ملک نے میزبان تابش کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت ڈپریشن پر بھی مزید پڑھیں