پیرس فیشن ویک 2023: ریمپ پر ستاروں کے جلوے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری فیشن ویک اب اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ 25 ستمبر سے شروع ہونے والے فیشن ویک کا آج آخری دن ہے۔ نو روزہ فیشن ویک میں لگ بھگ 107 برانڈز نے حصہ لیا ہے جو سن 2024 کے لیے موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن پیش کر رہے مزید پڑھیں

سنی دیول کی غدر ٹو کے بعد لاہور 1947؛ عامر خان فلم پروڈیوس کریں گے

کراچی —  بالی وڈ اداکارسنی دیول ‘غدر : ایک پریم کتھا’ اور ‘غدر ٹو’ کے بعد ایک مرتبہ پھر ایک ایسی فلم میں کام کریں گے جس کی کہانی انڈو پاک بالخصوص لاہور کے گرد گھومے گی۔ اداکار و پروڈیوسر عامر خان کی کمپنی ‘عامر خان پروڈکشنز’ نے منگل کو فلم ‘لاہور: 1947’ کا اعلان مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے شادی پر کتنے لاکھ کا لباس پہنا ؟

پاکستان کی سپر سٹار ماہرہ خان اپنے دیرینہ دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں، اداکارہ کی شادی کے بعد انٹرنیٹ پر ان کے مداح ان کی جانب سے شادی پر پہنے گئے سفید رنگ کے لہنگے کی قیمت جاننے سمیت سے متعلق معلومات تلاش کرتے دکھائی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہیں، وہ گزشتہ روز اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں جس کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ ماہرہ خان اپنی شادی کے دن سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس تھیں جبکہ اُن کے دولہا میاں سلیم کریم نے سیاہ شیروانی مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے کے جلووں نے دھوم مچادی

پیرس: پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلوؤں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔  بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی مناسبت سے انہوں نے اپنے بالوں کو رنگ کیا مزید پڑھیں

کیا سلمان خان بیمار ہیں؟ وائرل ڈانس ویڈیو پر مداحوں کو تشویش

نئی دہلی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ڈانس ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان مداح پریشان ہوگئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ سلمان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک بڑے صنعت کار کے پوتے کی سالگرہ  کے فنکشن میں اسٹیج پر اپنے ایک مشہور گانے پر ڈانس مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم میں اکشے کمار کی والدہ کا کردار آفر ہوا تھا، بشریٰ انصاری

  کراچی: لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک انٹرویو میں پاکستانی شوبز کی لیجنڈ اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کچھ پاکستانی اداکاراؤں کی عزت نہیں کی جاتی اور مزید پڑھیں

عامرخان کا سنی دیول کے ساتھ ’لاہور 1947‘  بنانے کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامر خان نے پاکستان دشمنی پر مبنی فلم ’ غدر 2‘  کے ہیرو سنی دیول کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ عامر خان نے نئی فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کرتےہوئے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ نئی فلم کا نام ’ لاہور مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس میں 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔  نامور فلمساز ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کامیابیاں جاری ہیں اور ’جوان‘ مقامی اور عالمی باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ فلم کی ریلیز کو ابھی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت ایئرفورس پائلٹ کے دبنگ کردار میں سامنے آگئیں، ’تیجاز‘ کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجاز‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔  نئی فلم میں اداکارہ ایک انڈین ایئر فورس پائلٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور انہیں ٹیزر کے اندر پائلٹ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹیزر کے ساتھ ہی فلم میکرز کی طرف سے پوسٹ میں مزید پڑھیں