شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت کے سنیما گھروں میں جشن کا سماں

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ جمعرات کو سنیما گھروں کی زینت بنی ہے اور بھارت میں فلم کا پہلا شو دیکھنے کے لیے مداحوں کی بڑی تعداد صبح پانچ بجے سے ہی سنیما کے باہر نظر آئے۔ ‘جوان’ کا پہلا شو جمعرات کی صبح چھ بجے کا تھا مزید پڑھیں

اشفاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

لاہور: نامور ادیب، افسانہ و ڈرامہ نگار اشفاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔ معروف مصنف اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو مکتسر ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئے،اشفاق احمد ان نامور ادیبوں میں شامل ہیں جو قیام پاکستان کے فوراً بعد ادبی افق پر نمایاں ہوئے۔ 1953 ءمیں ان کا افسانہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا دل بھی جیت لیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں میں اب مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا نام بھی شامل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی چینل کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اینکر ’ ثناء‘ نے سوشل میڈیا پربالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سے بات چیت  کرتے ہوئے کہا کہ ’ مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کا شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور  عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی  راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ پرینیتی چوپڑہ  کے دلہا اور عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے خاندان کی جانب مزید پڑھیں

پانڈیا کیساتھ اچھا برتاؤ، بھارتی اداکارہ شاداب خان کی مداح بن گئیں

 ممبئی: کرکٹر شاداب خان کے اچھے برتاؤ نے بھارتی اداکارہ کو بھی متاثر کردیا۔ ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے دوران بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا بیٹنگ کررہے تھے کہ ان کے جوتے کا تسمہ کھل گیا۔ شاداب خان نے اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانڈیا کے جوتے کا تسمہ باندھ دیا۔ شاداب خان کی تصویر مزید پڑھیں

جھوٹے الزامات کیس؛ مہوش حیات، کبریٰ خان کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس مسز کوثر سلطانہ حسین پر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت میں جشن کا سماں

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اس موقع پر بھارت کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورے ملک میں جہاں جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان ‘ ریلیز ہوئی ہے ان سینما گھروں میں بے انتہا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت بھر کے سنیما گھروں میں جشن کا سماں

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ جمعرات کو سنیما گھروں کی زینت بنی ہے اور بھارت میں فلم کا پہلا شو دیکھنے کے لیے مداحوں کی بڑی تعداد صبح پانچ بجے سے ہی سنیما کے باہر نظر آئے۔ ‘جوان’ کا پہلا شو جمعرات کی صبح چھ بجے کا تھا مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

 راولپنڈی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا کینسر کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شدید علیل تھے اور آج انہوں نے اجل کو گلے لگایا۔ شبیر مزید پڑھیں

ایشیاکپ میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے، عروہ حسین

  کراچی: اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ  ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو گئی ہے کہ پاکستان میں اپنی مزید پڑھیں