’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ کے بعد میں بیمار ہوگئی تھی، روینہ ٹنڈن کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ کے بعد وہ بیمار ہوگئی تھیں۔ انڈین ڈانس ریئلٹی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ اسکرین پر نظر آنے والے گلیمر کے پیچھے بہت سی چھپی کہانیاں ہوتی ہیں۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی اپنے انتقال کی خبروں کی تردید

  کراچی: اداکار عدنان صدیقی نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کردی۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کسی غیرمعروف یوٹیوب چینل پر ان کے انتقال کی خبر دی گئی تھی۔ یہ ویڈیو دکھانے کے بعد عدنان صدیقی نے طنزیہ انداز میں اپنے بارے میں کہا کہ بہت اچھے آدمی تھے، اللہ انہیں اپنی مزید پڑھیں

جنگ ستمبر؛ جب گلوکاروں نے قوم کو جذبے سے سرشار کر دیا

چھ ستمبر کا دن تاریخ پاکستان کے فلک کا وہ روشن ستارہ ہے جس سے ہماری آنے والی نسلیں بھی اپنی سمت کا تعین کریں گی، اس جنگ میں ارض پاک کی بہادر فوج اور قوم نے ثابت کر دیا کہ وطن عزیز کا ذرہ ذرہ ہمیں اپنی جاں سے عزیز تر ہے۔ اس کا مزید پڑھیں

میگا تھرلر فلم ’جوان‘ کا پہلے دن 129 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز کے دوسرے دن ہی سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔  میگا تھرلر فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے دن 65  کروڑ کے سنگ میل کے ساتھ ہندی سینما کی سب بڑی اوپننگ حاصل کرنے والی فلم کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بلاک بسٹر کامیڈی سیریز کی نئی فلم ’ویلکم3‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: سپر اسٹار اکشے کمار کے جنم دن کے موقع پر بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ویلکم‘ کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔  ’ویلکم ٹو دا جنگل‘ اگلے برس 20 دسمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ وہ ہندی سینما کی پہلی فلم ہوگی جس میں 24 اداکار مل کر ’اے کیپیلا‘ پر مزید پڑھیں

’جوان‘ کا خوف، کنگنا رناوت کی فلم ’چندرمکھی2‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر فلم ’جوان‘ کی تاریخ ساز کامیابی کے خوف سے کنگنا رناوت کی فلم ’چندرمکھی2‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔  نامور فلمساز پی واسو کی فلم کی ریلیز کیلئے 15 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی اور اب اسے 28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت مزید پڑھیں

معروف اداکارہ زیبا بیگم علی نے زندگی کی 78 بہاریں دیکھ لیں

 لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری پر کئی سالوں تک راج کرنے والی ماضی کی معروف اداکارہ اور شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کی اہلیہ زیبا بیگم علی نے زندگی کی اٹھتر(78) بہاریں دیکھ لیں۔  لالی وڈ انڈسٹری میں گڑیا کے نام سےمشہور اداکارہ زیبا بیگم دس ستمبر 1945 میں پیدا ہوئیں اور پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ حکومتِ کینیڈا کی جانب سے پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے شازیہ منظور کو ایک تقریب میں کوئین الزبتھ ایوارڈ پیش کیا۔ اس حوالے سے نجی چینل سے گفتگو میں انہوں نے اس اعزاز پر حکومتِ کینیڈا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کو ایک اور بلاک بسٹر دینے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے فلم جوان کیلیے کتنا معاوضہ لیا سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے مشہور ڈائرکٹر ایٹلی کمار کی فلم ’جوان‘ میں کام کرنے کے لیے شاہ رخ خان نے ایک ارب بھارتی روپے معاوضہ لیا۔ فلم مزید پڑھیں

جو لڑکی میرے ساتھ کام کرتی ہے سپر اسٹار بن جاتی ہے، ہمایوں سعید

  کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ جو لڑکی میرے ساتھ کام کرتی ہے سپر اسٹار بن جاتی ہے۔ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار ہمایوں سعید کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اداکارہ سجل علی اور یمنیٰ زیدی کے ساتھ ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں۔ جو لڑکی میرے ساتھ فلم مزید پڑھیں