ممبئی: بالی وڈ کی مشہور فلم ’چکدے انڈیا‘ کے نامور اداکار ریو کپاڑیا کینسر کے مرض میں انتقال کرگئے۔ اداکار کے دوست فیصل ملک نے بھارتی میڈیا کو آگاہ کیا کہ ریو کپاڑیا کا انتقال کینسر سے ہوا اور ان کی عمر 66 برس تھی۔ ریو کپاڑیا نے متعدد فلموں اور ٹی وی شوز میں معاون مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مائی ری پر تنقید: ‘اگر ناظرین بات کر رہے ہیں تو ڈرامے کا مقصد پورا ہو جاتا ہے’
کراچی — پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈرامہ ‘مائی ری’ اس وقت مختلف وجوہات کی بنا پر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ گزشتہ ماہ جب ڈرامہ نشر ہوا تو اس کی ابتدائی اقساط میں چائلڈ میرج دکھائی گئی لیکن جب ڈرامے میں کم عمر لڑکی کو حاملہ دکھایا مزید پڑھیں
عنزیلہ عباسی آپ طلاق کب لے رہی ہیں؟ سوشل میڈیا صارف کا سوال
پاکستانی معروف اداکارہ جویریہ عباسی اور اداکار و ہدایتکار شمعون عباسی کی بیٹی، نوبیاہتا عنزیلہ عباسی سے سوشل میڈیا صارف نے طلاق سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ سابقہ اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے گذشتہ روز اپنے فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر ’ٹاک سیشن‘ رکھا، اس دوران اُن کے فالوورز کی جانب سے بے تحاشا مزید پڑھیں
بالی ووڈ کا کون سا سپر اسٹار مولانا طارق جمیل کا بیان سنتا ہے؟
لاہور: بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے۔ ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹارسلمان خان بھی ان کے بیان سنتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ان کے ایک دوست کاروبار کے سلسلے میں ممبئی مزید پڑھیں
رشتہ کروانے کیلیے میرج بیورو نے 8 لاکھ روپے مانگے، یشما گل
لاہور: اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ میرج بیورو نے رشتہ کروانے کے لیے 8 لاکھ روپے مانگے تھے۔ یشما گل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل رشتہ ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میرج بیورو والوں کو اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے کا کہا یہ سوچ کر کہ کیا پتا اچھا رشتہ مل مزید پڑھیں
ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں، شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں۔ اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے فینز سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ شاہ رخ خان کے ایک مداح نے انہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر کی گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم کے شوہر کی گمشدگی سے متعلق دائر کی گئی درخواست نمٹا دی۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال کی مبینہ گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ بلال شاہ نے عدالت میں بیان دیا کہ کچھ ایجنسی کے لوگ میری نقل و حرکت مزید پڑھیں
گوہر رشید اور آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز میں جلوہ گر ہونگے
کراچی: پاکستانی اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز تین تارا میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکار مرزا گوہر رشید نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اسکی تصدیق کردی ہے تاہم آمنہ الیاس نے ابھی تک اس پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلات شیئر نہیں کیں جس سے مزید پڑھیں
شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نیہا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر اور نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہیں جس کا نام انہوں نے سلمان رافیل تاثیر رکھا ہے۔ شہباز تاثیر نے ماڈل نیہا راجپوت مزید پڑھیں
فلم جوان میں کانگریس کی بدعنوانیاں دکھانے پر بی جے پی کِنگ خان کی مشکور
نئی دہلی: بھارت کی حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم “جوان” کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ’جوان‘ کانگریس کے 10 سالہ دورِ حکومت میں ان کی مزید پڑھیں