بھارت میں آج کل جنونیت کا راج ہے، نصیرالدین شاہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ویٹرن اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’غدر 2‘ ، ’کیرالہ اسٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی مقبولیت اور کامیابی پریشان کن ہے۔ لیجنڈ اداکار نے مزید کہا کہ آج مزید پڑھیں

ہم بہت پرانے ہو گئے ہیں، ویلکم-3 میں نہ لینے پر ناناپاٹیکر کا ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار نانا پاٹیکر نے سپر ہٹ فلم ’ویلکم‘ کے سیکوئل میں شامل نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی۔ ویٹرن اداکار نانا پاٹیکر نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کی تقریب میں ’ ویلکم 3‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ویلکم 3 کی کاسٹ میں شامل نہیں ہوں۔ شاید مزید پڑھیں

کس پاکستانی اداکارہ نے متاثر کیا، ثانیہ مرزا نے تعریفی پوسٹ میں بتادیا

 حیدرآباد دکن: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیا۔ مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اداکارہ نادیہ جمیل کے لیے تعریفی پیغام پوسٹ کیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ آپ کی شخصیت حقیقت میں متاثر کن ہے۔ مزید پڑھیں

سری لنکن ڈانس گروپ کا اسلام آباد میں روایتی رقص

 اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سری لنکن ڈانس گروپ نے سری لنکا کے روایتی رقص پر مبنی پروگرام Kanya کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے شائقین محفل کے دلوں کو موہ لیا۔ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اور سری لنکا کے سفارت خانے کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ایونٹ میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سینچری؛ سنیل شیٹھی کا داماد کے ایل راہول کیلئے پیغام وائرل

بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی داماد کے ایل راہول کی ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف کارکردگی پر تعریفی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف جارحانہ 106 گیندوں پر 111 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے کے ایل راہول نے انجری سے واپس آتے ہی مزید پڑھیں

’RRR‘ میگا اسٹار رام چرن کی پاکستانی ڈیزائنر کے لباس میں تصویر وائرل

 ممبئی: انڈین بلاک بسٹر فلم ’RRR‘ کے میگا اسٹار رام چرن کی پاکستانی فیشن ڈیزائنر فراز منان کے لباس میں تصویر وائرل ہوگئی۔  اداکار نے شیمپئن رنگ کا سنہری کڑھائی والا کرتا پاجامہ پہنا ہوا تھا جو ان کی خوبصورت جسامت پر بہت ہی عمدہ لگ رہا تھا۔ رام چرن نے عمدہ کڑھائی والے کرتے کے ساتھ مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’جوان‘ کا پانچ دن میں پوری دنیا سے 550 کروڑ کا ریکارڈ بزنس

 ممبئی: بالی وڈ پر شاہ رخ خان کے میگا تھرلر ’جوان‘ کی حکمرانی جاری ہے اور اب فلم نے صرف پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔  نامور فلمساز ایٹلی کی ایکشن فلم نے صرف انڈین باکس آفس پر 300 کروڑ کا بزنس کما کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں

الو ارجن کی میگا تھرلر ’پشپا2‘ کی دہشت، ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بھارت کے یوم آزادی پر تیلگو سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کی ریلیز کے اعلان کے بعد ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔  روہت شیٹھی کی پولیس فرنچائز کی نئی فلم کیلئے یوم آزادی کا دن مقرر کیا گیا تھا لیکن اسی دن ’پشپا2‘ کے اعلان کے بعد اب اس میں التواء مزید پڑھیں

اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے

  کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1929 میں پیدا ہوئے، انہوں نے فلمی سفر کا آغاز50 کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ پاکستان آکر پہلی ملازمت اسٹینو ٹائپسٹ کی حیثیت سے کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کی پوسٹ مارٹم کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ عامر نے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی جس پر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس اعجازالاحسن مزید پڑھیں