پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فلم کو عالمی اعزاز مل گیا

کراچی: پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔  آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی ہے بلکہ اس کے ذریعے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی عالمی منظر مزید پڑھیں

اے آر رحمان کے شو میں بدنظمی اور بھگڈر، متعدد افراد زخمی

 چنئی: بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کے کنسرٹ میں شدید بدنظمی اور بھگڈر کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔  آسکر انعام یافتہ گلوکار نے بھارتی شہر چنئی میں ایک کنسرٹ کیا جس میں شرکاء کی طرف سے بدنظمی، غیر معمولی رش اور غیر معیاری اسپیکروں کی شکایت کی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے 85 سالہ ’دادی‘ کو سینما آنے پر مجبور کردیا

 ممبئی: شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا اور ایک 85 سالہ دادی اداکار کی فلم دیکھنے سینما پہنچ گئی۔  سوشل میڈیا پر کنگ خان کے ایک مداح نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اداکار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی 85 سالہ دادی اداکار مزید پڑھیں

ریحام خان کا چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا اعلان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟ ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں مزید پڑھیں

پاکستان تھیٹر فیسٹیول؛ تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو میں پیش

کراچی: پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو زبان میں پیش کر دیا گیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو زبان میں پیش کیا گیا مروزیک سلاومر کی لکھی گئی کہانی کو حسام عرفان نے خوبصورتی ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب نے تھیٹرز کھلوانے سے صاف انکار کردیا

 لاہور: وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تھیٹرز میں فحاشی اور فحش رقص برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسٹیج اداکار طاہر انجم نے سی ایم پنجاب سے ملاقات کی۔ انہوں نے تھیٹرز کھلوانے کی بھرپور کوشش کی لیکن وزیر اعلی پنجاب نے صاف انکار کر دیا۔ طاہر انجم کو جب وزیراعلی پنجاب نے ڈراموں مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’جوان‘ کا نیا ریکارڈ، تین دن میں 200 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ صرف تین دن میں 200 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔  بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کو یہ سنگ میل عبور کرنے  میں چار دن جبکہ ’غدر2‘ کو پانچ دن لگے تھے لیکن ’جوان‘ نے مختصر وقت میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ شاہ رخ خان مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ کا ویڈیو کلپ شیئر کردیا

بالی وڈ کے نامور کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔  صبا قمر کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آتی ہیں کہ خوش انسان ہمیشہ دوسروں کو خوشی دیتا ہے جب کہ ناراض انسان دوسرے سے ناراض ہی رہتا مزید پڑھیں

میری والدہ کو مجھے ’ایبورشن‘ کرنے کا مشورہ دیا گیا، شلپا شیٹھی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کو ڈاکٹروں نے انہیں ’ایبورشن‘ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کی والدہ کا حمل بہت پیچیدہ ہوگیا تھا اور انہیں خوف تھا کہ ان کا حمل ضائع ہوجائے گا۔ اداکارہ کے مزید پڑھیں