ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے نئے اوتار کے ساتھ معروف ریئلٹی شو ’بگ باس17‘ کا پرومو جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پرومو کا آغاز ہوتا ہے تو سلمان خان ظاہر ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب تک آپ نے بگ باس کی صرف آنکھ دیکھی ہے، اب دیکھیں گے بگ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’منا بھائی3‘ کی تیاریاں؟ ہیرانی کی سنجے دت اور ارشد وارثی کے ساتھ ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی وڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی معروف کرداروں ’منا بھائی‘ اور ’سرکٹ‘ کے روپ میں ایک نئی ویڈیو وائرل ہے جس سے ان خبروں کو تقویت مل رہی ہے کہ ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کی تیسری فلم بننے والی ہے۔ ویڈیو میں سنجے دت نے نارنجی رنگ کی شرٹ پہنی مزید پڑھیں
مس یونیورس کے لیے پاکستانی ماڈل کا انتخاب: ‘بکینی پہنوں گی نہ کچھ ایسا کروں گی جس سے ملک پر بات آئے’
کراچی — "پہلی مرتبہ پاکستان سے کوئی مس یونیورس مقابلے میں نمائندگی کے لیے جائے گا۔ میرے اوپر بہت بڑی ذمہ داری ہے اور یقیناً اس کا پریشر بھی۔ لیکن میں ایسا کچھ نہیں کروں گی جس سے ملک پر کوئی بات آئے۔” یہ کہنا ہے 24 سالہ ایریکا رابن کا جو فیشن ماڈل ہیں مزید پڑھیں
دپیکا پڈوکون نے فلم ’ جوان ‘ میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں کتنا معاوضہ لیا سامنے آگیا۔ بالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کے لیے کروڑوں روپے معاوضہ لینے والی میگا اسٹار دپیکا پڈکون نے ایک انٹرویو میں سپر ہٹ فلم ’جوان ‘ میں کام کرنے کے مزید پڑھیں
طلاق کب لے رہی ہیں؟ مداح کا اداکارہ عنزیلہ عباسی سے سوال
کراچی: اداکارہ عنزیلہ عباسی سے سوشل میڈیا پر مداح نے طلاق لینے کا سوال پوچھ لیا۔ سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کے سیشن میں ایک ماہ قبل شادی کرنے والی اداکارہ عنزیلہ عباسی کو غیر متوقع سوال کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ طلاق کب لے رہی مزید پڑھیں
ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
دبئی: ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے بعد رابن کو مس یونیورس پاکستان کا تاج پہنایا گیا جنہیں دنیا بھر سے 200 سے زائد مزید پڑھیں
افغان کرکٹر راشد خان کی رنبیرکپور اورعالیہ بھٹ کے ساتھ تصاویر وائرل
نیویارک: افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے نیویارک میں بالی ووڈ اسٹارز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سے ملاقات کی۔ افغان بولنگ آل راؤنڈ راشد خان نے امریکی شہر نیویارک میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کردیں۔راشد خان نے پوسٹ میں کہا مزید پڑھیں
’بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے باپ سے بات کر‘، شاہ رخ کے ڈائیلاگ پر نیا انکشاف
ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ ’بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے باپ سے بات کر‘ پر ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ’جوان‘ کے ٹریلر سے ہی اس ڈائیلاگ کو شہرت ملی اور اسے فلمی مداحوں نے اداکار کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری سے جوڑ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’جوان‘ پر علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ پر پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا۔ نامور پاکستانی اداکار نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر شاہ رخ خان کے متعلق اپنے ذاتی مشاہدے پر مبنی پوسٹ کی ہے۔ علی ظفر نے لکھا مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن ’مس یونیورس‘ میں 5 پاکستانی حسینائیں بھی حصہ لیں گی
ایل سلواڈور: تاریخ میں پہلی بار دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن ’مس یونیورس‘ میں پاکستانی حسینائیں بھی حصہ لیں گی۔ ’مس یونیورس‘ کے مقابلے کیلئے 200 سے زائد امیدواروں سے پانچ پاکستانی دو شیزاؤں کا انتخاب ہوا ہے۔ پاکستان کی طرف سے مس یونیورس 2023 کے لیے ٹاپ 5 فائنلسٹ میں کراچی کی ایریکا رابن، لاہور مزید پڑھیں