تھیٹرمیں فحش ڈانس؛ آرٹس کونسل گجرانوالہ اور فیصل آباد کے سربراہان عہدوں سے برطرف

 لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے فحش ڈانس روکنے میں ناکامی پر آرٹس کونسل گجرانوالہ اور فیصل آباد کے سربراہان اپنے عہدوں سے برطرف کردیا۔  تفصیلات کے مطابق متعلقہ وزارت کی جانب سے کہا گیا کہ دونوں سربراہان تھیٹرز میں فحش ڈانس روکنے میں ناکام رہے تھے اور فیصل آباد اور گجرانوالہ میں فحش ڈانس دکھانے مزید پڑھیں

یاسر حسین ڈرامہ ’’حادثہ‘‘ پر پابندی کیخلاف بول پڑے

  کراچی: اداکار یاسر حسین ڈرامہ’’ حادثہ‘‘ پر پیمرا کی جانب سے پابندی کیخلاف بول پڑے۔ یاسر حسین نے ڈرامے کے پروڈیوسرز وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت کے دفاع میں انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ وجاہت اور شازیہ میرے بہت پرانے دوست ہیں اور میں ایک بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کراچی سے لاپتا

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ لاپتہ ہوگئے۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں بلال شاہ کی والدہ بی بی شہزادی بیگم کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ 27 اگست کی شب قیوم مزید پڑھیں

ارجنٹائنی اداکارہ سلوینا لونا غلط پلاسٹک سرجری کے باعث چل بسیں

 بیونس آئرس: ارجنٹائن کی مشہور اداکارہ سلوینا لونا غلط پلاسٹک سرجری کے باعث چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ سلوینا لونا گزشتہ 79 دن سے بیونس آئرس کے اسپتال میں زیرعلاج اور لائف سپورٹ پر زندہ تھیں جہاں جمعرات کو ڈاکٹروں نے انکے اہلخانہ کی اجازت سے وینٹی لیٹر ہٹانے کی منظوری دے مزید پڑھیں

ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کن شوبز شخصیات نے اسٹیڈیم کا رخ کیا

ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکہ دیکھنے کیلئے دونوں ممالک کی شوبز شخصیات نے بھی اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ گزشتہ روز سری لنکا کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ٹاکرے نے جہاں شائقین کرکٹ کو دیوانہ بنایا وہیں شوبز شخصیات بھی میچ سے لطف اندوز ہوتی نظر آئیں۔ سنسنی خیز مقابلے مزید پڑھیں

سنی دیول کی ’غدر-2‘ نے شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: ماضی کے معروف ایکشن ہیرو سنی دیول نے کافی عرصے بعد بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری دی اور شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان سمیت اپنے کئی جونیئرز کو مقبولیت میں چت کردیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سنی مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف شاندار باؤلنگ، پاکستانی اداکاربھی شاہین آفریدی کے گُن گانے لگے

گذشتہ روز ایشیا کپ ٹورنمنٹ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار باؤلنگ کی شوبز شخصیات نےبھی قومی اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کی۔ You beauty! #ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/Qjvj6nxZBL — Adnan Siddiqui (@adnanactor) September 2, 2023 گلوکار عاصم اظہر نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستان کے فاسٹ باؤلرز کو دنیا کے مزید پڑھیں

’جیلر‘ سپر ہٹ ،رجنی کانت کیلیے مہنگی گاڑی اور ایک ارب  کا تحفہ

 چنئی: بھارت کے میگا  اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ کے سپر ہٹ ہونے پر انہیں مہنگی گاڑی اور کروڑوں روپے تحفے میں مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کی تامل  فلم جیلر دنیا بھر میں اب تک 600 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔ ’جیلر‘ کو تامل فلموں کی تاریخ میں دوسری کامیاب مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی اور اس نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ٹکٹ بکنگ کے پہلے دن چار کروڑ کے ٹکٹ بیچ کر ’جوان‘ نے سلمان خان کی ’کسی کا بھائی، کسی کی مزید پڑھیں

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ کا پہلا پوسٹر جاری

 ممبئی: یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا۔  میگا ایکشن اور تھرلر فلم میں سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف نظر آئیں گی اور اسے دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ پوسٹر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بالی وڈ کے دونوں سپر مزید پڑھیں