شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نامور فلمساز سجوئے گوش کی نئی فلم میں نظر آئیں گے۔  سوہانا خان اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ڈائریکٹر زویا اختر کی نئی نیٹ فلکس فلم ’دی آرچیز‘ سے کررہی ہیں اور اگلے پروجیکٹ میں وہ اپنے والد کے ساتھ ہوں گی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

’جیلر‘ سپر ہٹ ،رجنی کانت کیلیے مہنگی گاڑی اورکروڑوں روپے  کا تحفہ

 چنئی: بھارت کے میگا  اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ کے سپر ہٹ ہونے پر انہیں مہنگی گاڑی اور کروڑوں روپے تحفے میں مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کی تامل  فلم جیلر دنیا بھر میں اب تک 600 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔ ’جیلر‘ کو تامل فلموں کی تاریخ میں دوسری کامیاب مزید پڑھیں

ماہرہ خان راستہ بدل کر اللہ سے رجوع کریں ، نور بخاری

 لاہور: سابق اداکارہ نور بخاری نے ماہرہ خان کو راستہ تبدیل کرکے اللہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نور بخاری نے سوشل میڈیا کی پوسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے اپنا راستہ تبدیل کرتے ہوئے اللہ سے رجوع کریں۔ نور بخاری کا مزید مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ   اروشی روٹیلا نے سوشل میڈیا پرنسیم شاہ کی تصویر شئیر کردی

 ممبئی: ایشیا کپ میں  پاکستان اوربھارت کامیچ جاری ہے۔ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے میچ سے قبل اپنے سوشل میڈیا پر نسیم شاہ کی تصویر شئیر کردی۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک اسکرین کی تصویر شیئر کی جس میں پاکستانی بولر نسیم شاہ کو ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ دیکھا مزید پڑھیں

’جوان‘ ٹریلر میں عالیہ بھٹ کا نام آنے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کے ٹریلر میں سپر اسٹار عالیہ بھٹ کا تذکرہ آنے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔  ایکشن تھرلر فلم کا نیا ٹریلر کل ہی ریلیز ہوا ہے اور اس نے پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھادی ہے اور مداح اسے بہت پسند کررہے ہیں۔ ایک سین میں مزید پڑھیں

سنی دیول نے بدتمیزی پر مداح سے معافی مانگنے کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول نے اپنے مداح سے بدتمیزی پر معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔  اداکار کی نئی فلم ’غدر2‘ بالی وڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور باکس آفس پر بزنس کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کیلئے اس کی پیش قدمی جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کو ترکیہ میں شوٹنگ پر قتل کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا، تازہ انکشاف

استبنول: بھارتی فلم ’اکیلی‘ کی اداکارہ نشرت بروچہ کو ترکیہ میں فلم کی شوٹنگ پر قتل کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔  انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ’اکیلی‘ کی شوٹنگ کے آغاز سے قبل پروڈکشن ٹیم کو مرکزی اداکارہ کے خلاف دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ ترکیہ میں لوکیشن کے سروے مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی  میرے رشتے دار ہیں، اداکار سعود

  کراچی: اداکار اور میزبان سعود  کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلیوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار سعود نے انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے خالہ زاد بھائی کی شادی نواز الدین صدیقی کی بہن سے ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

شاہ رخ نے آئندہ زندگی بھر کے لیے کس چیز سے توبہ کرلی؟

 دبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ کسی فلم کے لیے گنجے نہیں ہوں گے۔ اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کی پروموشن کے لیے دبئی کے برج خلیفہ میں منعقد ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں

 ممبئی: بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے  گھر سے برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکارہ  اپرنا نائر سے متعلق  اطلاع مقامی اسپتال کی انتظامیہ مزید پڑھیں