ممبئی: آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بڑی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے راکھی بندھن تہوار کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کی تصویر شیئر کی اور اپنے بھائی کی یاد میں ایک نوٹ پوسٹ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شویتا سنگھ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے بھائی کی تصاویر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
جنت مرزا کی دبئی میں اسکائی ڈائیونگ
دبئی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر کردی۔ سوشل میڈیا انفلوینسر جنت مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون انسٹرکٹر کے ہمراہ اس خطرناک ایڈونچر کو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے مزید پڑھیں
مداح سے بدتمیزی کرنے پر سنی دیول تنقید کی زد میں آگئے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور بی جے پی رُکن سنی دیول اپنے ایک مداح سے بدتمیزی سے بات کرنے کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اپنی فلم غدر 2 کی کامیابی پر خوشی سے پھولے نہیں سمارہے۔ حال ہی میں ایک ہوائی اڈے پر ایک مداح کو مزید پڑھیں
اکشے کمار کی موٹرسائیکل سواری دیکھنے کیلئے مداحوں کا سمندر اُمڈ آیا
اترپردیش: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ موٹرسائیکل سواری کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور عوام کا سمندر انہیں دیکھنے کیلئے اُمڈ آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار ان دنوں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے لیے اتر پردیش کے سیتا پور میں مزید پڑھیں
ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب؛ آئمہ بیگ اورنیپالی گلوکارہ کی پرفارمنس نے دل جیت لیے
ملتان: ملتان میں ایشیاکپ کا آغاز ہوگیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ کی پرفارمنس نے دل جیت لیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کے دوران پاکستانی رنگ کے غبارے چھوڑے گئے جبکہ ایشیاکپ کی ٹرافی بھی میدان میں موجود تھی۔ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا مزید پڑھیں
شوہر کی حرکتیں ٹھیک ہوں تو بیوی کو فون چیک نہ کرنا پڑے، اشنا شاہ
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنا چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔اگر بیوی موبائل دیکھ بھی لے تو شوہر کو اس سے مزید پڑھیں
’ غدر 2 ‘ نے بالی ووڈ کے میگا اسٹارز کی لڑائی ختم کروا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم ’ غدر 2 ‘ کی غیرمعمولی کامیابی نے میگا اسٹار سے ان کی پرانی لڑائی ختم کروا دی۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اور اداکار سنی دیول کے درمیان برسوں سے چلی آرہی لڑائی سے سب واقف ہیں لیکن سنی دیول کی نئی فلم ’غدر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کیساتھ کی گئی فلم ’رئیس‘ سے متعلق ٹرولنگ نےتوڑ دیا تھا، ماہرہ خان
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’ رئیس‘ میں کام کرنے کے بعد ہونے والی ٹرولنگ نے توڑ دیا تھا۔ ماہرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ 6 سے 7 برسوں تک شدید ڈپریشن اور اینگزائیٹی کا شکار رہیں۔ایک دن مجھے پینک اٹیک مزید پڑھیں
آئمہ بیگ نیپالی گلوکارہ کے ساتھ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی
ملتان: آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ ایشیا کپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اور تریشالہ گرنگ میچ سے قبل خصوصی تقریب میں مشترکہ طور پر فن کا مظاہرہ مزید پڑھیں
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اگلے برس کرسمس کے موقع پر نئی فلم کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ ’لال سنگھ چڈا‘ کے بعد اداکار مختلف پروڈکشن پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں اور اب انہوں نے اپنی اگلی فلم کیلئے 20 دسمبر 2024 کی تاریخ طے کردی ہے۔ نئی فلم مزید پڑھیں