’صدی کا سب سے بہترین ٹریلر دیکھا‘، کرن جوہر کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی مبہم پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔  فلمساز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ انہوں نے صدی کا سب سے بہترین فلم ٹریلر دیکھا ہے جبکہ انہوں نے کسی فلم کا نام نہیں لکھا۔ کرن جوہر کے نام نہ لکھنے کے باوجود مزید پڑھیں

ایرانی گلوکار مہدی یاراہی کو حجاب مخالف گانے پرعدالتی کاروائی کا سامنا

تہران: ایرانی حکومت نے معروف پاپ سنگر مہدی یاراہی پر اپنے نئے گانے میں حجاب کی مخالفت کرنے پر کیس بنادیا۔  نئی پیشرفت ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے ایک برس بعد سامنے آئی ہے جس میں ملک کے اندر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ مہدی یاراہی کے نئے گانے ’روستاریتو‘ (تمہارا اسکارف) مزید پڑھیں

تھیٹروں میں فحاشی پھیلانے والے عناصر کو سزا دی جائے، اسٹیج فنکاروں کا مطالبہ

 لاہور: تھیٹروں کو بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، جو فنکار فحاشی کو فروغ دے رہے پیں ان کو سزا ملنی چاہیے، اسٹیج کے ساتھ ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ ہے انہیں بےروزگار ہونے سے بچایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور پریس کلب میں تھیٹر اداکار طاہر انجم، امانت چن، قیصر پیا، شاہد خان، دردانہ رحمان مزید پڑھیں

بریک اپ کی افواہوں کے بعد ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے اب اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور سے بھی راہیں جدا کر لی مزید پڑھیں

بیرون ملک روانگی، اداکارہ منشاء پاشا اور جبران ناصر کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر ایڈووکیٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشاء پاشا کو ائیر پورٹ سے آف لوڈ کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نامور وکیل اور ان کی اہلیہ منشاء پاشا کو مزید پڑھیں

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی شرح میں اضافے پر فنکار بھی برس پڑے

کراچی: ملک میں آسمان کو چھوتی مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کا ردِعمل سامنے آگیا۔ جہاں ملک بھر میں بجلی کی اضافی قیمتوں اور دُگنے بلوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں وہیں اداکاروں کی جانب سے بھی اس کی شدید مذمت اور برہمی کا اظہار کیا جارہا مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی شاہ رُخ خان سے متعلق متنازع بیان دے کر مشکل میں پڑگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی سُپر اسٹار شاہ رُخ خان سے متعلق متنازع بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی سے ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی ایسا سنا ہے کہ آپ کی ہر فلم میں ایک ہی جیسے کردار ہوتے مزید پڑھیں

پولیس نے شاہ رُخ خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کیوں بڑھائی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رُخ خان کے گھر کے باہر چند افراد نے اداکار کے آن لائن گیمنگ ایڈز کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی جس پر ممبئی پولیس حرکت میں مزید پڑھیں

غدر-ٹو سب سےزیادہ کمائی کرنے والی تیسری بھارتی فلم بن گئی

ویب ڈیسک —  بھارتی سنیما گھروں میں ان دنوں اداکار سنی دیول کی فلم ‘غدر-ٹو’ کا راج ہے۔ ‘غدر-ٹو’ حال ہی میں ’کے جی ایف-ٹو’ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ ‘غدر-ٹو’ 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘غدر’ کا مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ’غدر2‘ کے پاکستان مخالف ہونے پر سنی دیول کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’غدر2‘ کے پاکستان اور مسلم مخالف ہونے پر بھارتی اسٹار سنی دیول کا بیان سامنے آگیا۔ نئی فلم کے ساتھ امیشا پٹیل اور سنی دیول کی بڑے پردے پر واپسی ہوئی ہے اور فلم پندرہ دن کے اندر ہی 440 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔ پاکستان مخالف فلم ہونے کے تاثر پر مزید پڑھیں