کرکٹر عثمان خواجہ اور اداکار نوازالدین صدیقی رشتے دار ہیں، سعود

کراچی: پاکستان کے اداکار اور میزبان سعود کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلیوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار سعود نے انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے خالہ زاد بھائی کی شادی نواز الدین صدیقی کی بہن سے ہوئی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز ہوگیا اور اس نے پوری فلم انڈسٹری میں دھوم مچادی ہے۔  بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے بعد مداح بے تابی سے اداکار کی نئی فلم کا انتظار کررہے ہیں اور یہ 7 ستمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے مزید پڑھیں

گووندا نے بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ میں کام سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’غدر1‘ اور ’غدر2‘ کے ڈائریکٹر انیل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار گووندا نے ہندو مسلم تنازعہ کی وجہ سے فلم میں کام سے انکار کردیا تھا۔  بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں فلم ڈائریکٹر کا کہنا تھا فلم میں تارا سنگھ کے کردار کیلئے گووندا کو باضابطہ دعوت مزید پڑھیں

کورین پاپ گلوکار کی اسلام مخالف پوسٹ پر شدید ٹرولنگ

سیول: معروف کورین بینڈ بی ٹی ایس کے ممبر کو اسلام مخالف پوسٹ شیئر کرنے پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔  معروف ریپر نے انسٹاگرام اسٹوریز پر  فرینک اوشن کا ایک گانا شیئر کیا جو مبینہ طور پر اسلام مخالف تھا۔ پوسٹ سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور صارفین نے اسلام مخالف گانا شیئر مزید پڑھیں

پیمرا نے ’ حادثہ ‘ ڈرامے  پر پابندی عائد کردی

 اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’حادثہ‘  کو نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے کی ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے ڈرامے کے مواد سے متعلق بہت سی شکایات موصول مزید پڑھیں

’جوان‘ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان سے متعلق بڑا انکشاف

 چنئی: فلم ’جوان‘ کے حوالے سے شاہ رخ خان کے بارے میں بڑا انکشاف سامنے آ گیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ کی ریلیز میں چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ فلم کی پروموشن کے لیے منعقد کی گئی ایک تقریب میں ’جوان ‘ کے آرٹ ڈائرکٹر نے مزید پڑھیں

کیرتی سنن کس بالی ووڈ اسٹار کی کزن ہیں؟

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن کس اسٹار کی رشتے دار ہیں سامنے آگیا۔ متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کیرتی سنن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ بالی ووڈ میں ’باہر‘ سے آئی ہیں یعنی ان کا کوئی قریبی دوست یا رشتے دار بالی ووڈ سے تعلق نہیں رکھتا تاہم مزید پڑھیں

اداکارہ منشا پاشا کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستیں منظور

  کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اداکارہ منشا پاشا اور ان کے شوہر جبران ناصر ایڈوکیٹ کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستیں منظور کرلیں۔   جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے منشاء پاشا اور ان کے شوہر جبران ناصر کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جبران مزید پڑھیں

صبا قمر کو ساتھی مل گیا؟

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار صبا قمر نے اپنے زندگی میں کسی کے آنے کا اشارہ دے دیا۔ صبا قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق مختلف سوالوں کے جوابات دیے۔ پروگرام کے میزبان مزید پڑھیں