ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر ’جوان‘ صبح چھ بجے فلم اسکریننگ کے ساتھ ہندی سینما میں نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہی ہے۔ جیسے جیسے ’جوان‘ کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے، کنگ خان کے مداحوں کا جوش بڑھتا جارہا ہے اور ممبئی کے گیٹی گلیکسی سینما میں فلم کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار گھر میں پھسل کر زخمی ہوگئے
نیس: برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار سر جان ایلٹن فرانس کے شہر نیس میں موجود اپنی کوٹھی میں گر کر زخمی ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو ایک پوری رات پرنس گریس اسپتال میں گزارنی پڑی اور ان کو جسم پر خراشیں آئی تھیں۔ سر جان ایلٹن کو حفاظتی اقدامات کے تحت اسپتال لے جایا گیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ’مس ورلڈ‘ کے عالمی مقابلے کا میدان سجے گا
سری نگر: ’مس ورلڈ‘ ایونٹ کے آرگنائزرز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مقابلے کا عالمی پروگرام مقبوضہ کشمیر میں منعقد کیا جائے گا۔ آگنائزیشن کی چیئرپرسن جولیا مورلے نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک ماہ کے طویل دورانیے پر مشتمل مقابلہ حسن مقبوضہ کشمیر میں نومبر اور دسمبر کے درمیان انعقاد کیا جائے مزید پڑھیں
‘حادثہ’ کی موٹروے ریپ کیس سے ‘مماثلت،’ متاثرہ فرد کی رضامندی کتنی ضروری ہے؟
کراچی — پاکستان ٹیلی ویژن کی تاریخ ایسے ڈراموں سے بھری پڑی ہے جو کسی نہ کسی اصل واقعے پر مبنی ہوں، اسی اور نوے کی دہائی میں نشانِ حیدر سیریز ہو یا پھر افواجِ پاکستان سے متعلق ٹیلی فلمیں ان میں سے کئی نے عوامی مقبولیت حاصل کی۔ تاہم اس وقت جیو انٹرٹینمنٹ پر مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی بالی ووڈ اداکار سہیل خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
نیویارک: پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2023 سے قبل سہیل خان سے ایئرپورٹ پر ملاقات کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شاہد آفریدی اِن دنوں ’یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ‘ میں کھیل رہے ہیں جہاں وہ ’نیویارک واریئرز‘ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ کرکٹ اسٹار کی مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر بُرج خلیفہ پر دکھایا جائے گا
دبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ کنگ خان کے مداحوں کو ان کی فلم جوان کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے شاہ رُخ اور جوان کا نام ’ایکس‘ سمیت دیگر سوشل میڈیا مزید پڑھیں
موٹر وے زیادتی حادثہ، متنازع ڈرامے میں کام کرنے پر حدیقہ کیانی کا ردِعمل آگیا
کراچی: موٹر وے زیادتی کیس سے مماثلت رکھنے والے متنازع ڈرامے میں دکھائے گئے مناظر سے متعلق اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی کا بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ڈرامے ’حادثہ‘ کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے اور پیمرا سے اس ڈرامے کے میکرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی اپیل کی مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کا سیکوئل کب آئے گا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سشمیتا سین نے فلم ’میں ہوں نہ 2‘ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کی اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں ہوں نہ کا سیکوئل بنایا جائے۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں
راکھی ساونت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ معظمہ: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حرم مکہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ نے اپنے روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جو خوب وائرل ہورہی ہیں۔ راکھی ساونت نے عمرہ جانے کی خبر تین روز قبل بریک کی تھی اور اس مقدس سفر میں ان کےبھائی واحد مزید پڑھیں
گلوکار ارمان ملک نے فیشن بلاگر آشنا شروف سے منگنی کرلی
ممبئی: گلوکار ارمان ملک اور فیشن انفلوئنسر آشنا شروف نے منگنی کرلی۔ انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارمان ملک گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معروف فیشن مزید پڑھیں