بھارتی اداکار و فلمی ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے سیمی فائنل اور فائنل کو وقت کا ضیاع قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلسل دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی اداکار کمال راشد مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
تھلاپتی وجے نے ازدواجی مسائل پر خاموشی توڑ دی
بھارتی اداکار اور ساؤتھ انڈسٹری کے سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے اہلیہ کی جانب سے طلاق کی درخواست دائر کرنے کے بعد بالآخر اپنی شادی سے متعلق جاری تنازع پر ردِعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل بھارتی اداکار کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے 25 سالہ رفاقت کے بعد عدالت سے طلاق کی درخواست مزید پڑھیں
نادیہ جمیل کو شاہ رخ خان کے ساتھ کون سی بلاک بسٹر فلم کی آفر ہوئی؟
نادیہ جمیل پاکستان کی مشہور اداکارہ، سماجی کارکن اور بچوں کی حقوق کی ایک اہم آواز ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے اسکرین پراجیکٹس کے لیے جانی جاتی ہیں، بلکہ آف اسکرین بھی ان کی شخصیت بے مثال ہے۔ حال ہی میں وہ ایک نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں خواتین کے عالمی دن کے مزید پڑھیں
رجب بٹ کی اہلیہ کے طلاق پیپر وائرل، ایمان نے بھی خاموشی توڑدی
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے شوہر کی جانب سے بھیجئے گئے طلاق کے نوٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنا رد عمل بھی دے دیا۔ متنازع فیملی ولاگراور یوٹیوبر رجب بٹ اپنے قانونی کیسز، دیگر یوٹیوبرز کے ساتھ جھگڑوں اور ذاتی زندگی کے مسائل کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ مزید پڑھیں
ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی کی گرل فرینڈ کے چرچے
سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ایشان کشن کی اپنی گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلے جانے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے دوران ایک خوبصورت لمحہ دیکھنے کو ملا جب بھارتی کرکٹر مزید پڑھیں
اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘کے بارے میں بتائیں، اداکارہ کا مطالبہ
پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘ کے بارے میں آگاہی دیں۔ فائزہ حسن ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ ہیں، جنہوں نے ’برنز روڈ کی نیلوفر‘ سے لے کر ’آپّا شمیم‘ اور اب ’تم لڑکے بھی نا‘ تک انہوں نے اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین مزید پڑھیں
جاوید اختر کا سلمان خان کے والد کی صحت کے حوالے سے اہم انکشاف
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور مشہور اسکرین رائٹر سلیم خان کی صحت کے حوالے سے ان کے دیرینہ دوست جاوید اختر نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کو 17 فروری کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ حال ہی میں، معروف شاعر اور جاوید اختر نے مزید پڑھیں
طلاق کا معاملہ سوشل میڈیا پر لانے پر عمر بٹ کی رجب بٹ پر تنقید
معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر عمر بٹ نے رجب بٹ کی جانب سے اپنی اہلیہ کے طلاق کے معاملے کو سوشل میڈیا پر لانے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آن لائن تماشا کیوں لگارکھا ہے۔ رجب بٹ ایک معروف پاکستانی یوٹیوبر ہیں جو اس وقت اپنی اہلیہ ایمان رجب سے مزید پڑھیں
اگر پٹرول کی قلت ہے تو کیا قیمت بڑھانے سے اچانک سپلائی بھی بڑھ جائے گی؟ مایا علی
اداکارہ مایا علی نے رمضان المبارک کے دوران مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے پہلے ہی مشکلات کا شکار عوام پر مزید بوجھ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے حکام اور عوام دونوں کو روزانہ مزید پڑھیں
علی ظفر کا نعتیہ کلام "سوہنا نبیؐ” ریلیز
پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے حضور نبی اکرم ﷺ کی مدح میں نئی نعت "سوہنا نبی” جاری کردی۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نعت کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ تخلیق ایسے وقت میں پیش کی جا رہی ہے جب دنیا پہلے سے زیادہ شور، سختی مزید پڑھیں