نامور پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود نے ایکسپریس رمضان ٹرانسمین کے دوران جنات کے انسان پر حاوی ہونے سے متعلق اپنا ذاتی قصہ سناکر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ماہ رمضان میں مختلف ٹی وی چینلز خصوصی ٹرانسمیشن کا انعقاد کرتے ہیں جس میں عوام کو دینی ودنیاوی معلومات فراہم کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز گرفتار
امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو امریکی شہر لاس اینجلس میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزم میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ گلوکارہ کو بدھ کی رات وینٹورا کاؤنٹی شیرف ڈپارٹمنٹ نے نشے کی حالت میں گرفتار کیا تھا۔ تاہم، انہیں جمعرات کی صبح پولیس حراست سے مزید پڑھیں
نامور اداکارہ کی پٹھان، پنجابی ومہاجروں سے متعلق ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
نامور پاکستانی اکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئیں، وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ صحیفہ جبار خٹک ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں جو اب کاروبار کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ مزید پڑھیں
منیب بٹ نے اپنی کمائی میں برکت کی وجہ بتا دی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے حالیہ وی لاگ میں اپنی آمدن اور کامیابی میں برکت کی وجہ سے پردہ اٹھا دیا، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ منیب بٹ اداکارہ ایمن خان کے شوہر ہیں اور ان کی تین بیٹیاں امل، میرال اور نمل ہیں۔ وہ اپنے آفیشل یوٹیوب مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کا مشرق وسطیٰ میں پھنسے مسافروں کیلئے بڑا اعلان
بالی ووڈ اداکار سونو سود نے مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے دوران وہاں پھنسے مسافروں کے لیے مدد کا اعلان کردیا۔ بھارتی اداکار سونو سود اپنی جاندار اداکاری کے علاوہ سماجی خدمات کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں، وہ بھارت میں آئے روز مشکل میں پھنسے انسانوں کی مدد کرنے میں بالکل نہیں کتراتے، مزید پڑھیں
نادیہ خان کے چہرے پر جھریاں، فلٹر کے بغیر وائرل ویڈیو پر تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں، تاہم اس مرتبہ وجہ ان کا کوئی پروگرام یا بیان نہیں بلکہ فلٹر کے بغیر وائرل ہونے والی ویڈیو ہے جس پر مداحوں کی جانب سے مختلف ردِعمل سامنے آرہے ہیں۔ نادیہ خان کئی مزید پڑھیں
ڈوین جانسن کی افطار میں شرکت کی ویڈیو وائرل، کیا اسلام قبول کرلیا؟
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن ’’دی راک‘‘ کی مبینہ افطار تقریب میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس پر صارفین کے متنضاد تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ ڈوین کی افطار کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکار نے اسلام قبول کرلیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
امن کی اپیل پر تنقید، نورا فتیحی نے ناقدین کو دو ٹوک جواب دے دیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو عالمی امن کے حق میں آواز بلند کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم انہوں نے ناقدین کو واضح اور سخت جواب دیا ہے۔ 34 سالہ کینیڈین نژاد اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس مزید پڑھیں
شوبز میں آنے پر والد نے ایک سال تک بات نہیں کی، یشما گل کا انکشاف
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد ان کے والد ایک سال تک ان سے ناراض رہے اور بات چیت بند رکھی۔ یشما گل نے اپنے کیریئر کا آغاز اس وقت کیا جب وہ آسٹریلیا میں تعلیم مکمل کرکے وطن واپس مزید پڑھیں
رابعہ انعم کو سموسہ کھانا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید
معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم آج کل رمضان ٹرانسمیشنز کی میزبانی کے باعث خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ بطور نیوز کاسٹر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی رابعہ انعم بعد ازاں لائیو شوز اور رمضان نشریات کی جانب آگئیں۔ رابعہ انعم نہ صرف میڈیا سے وابستہ ہیں بلکہ کاروبار بھی کرتی ہیں اور مزید پڑھیں